احتساب سے متعلق قانون میں ترمیم، آئی ایم ایف کی جانب سے نوٹس لینے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق وزیرخزانہ، سینیٹرشوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے احتساب سے متعلق قانون میں ترمیم کا نوٹس لے لیا، موجودہ حکومت کو معیشت میں نہیں اپنے کیسز میں دلچسپی ہے،آئی ایم ایف ان […]

فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بُری خبر، کرایوں میں سپر ٹیکس لاگو کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے انٹرنیشنل پروازوں کے کرایوں میں سپرٹیکس لاگو کردیا، یکم جولائی سے اضافہ شدہ کرایہ نافذ العمل ہوگا،بزنس اورفرسٹ کلاس کی بک ٹکٹوں پر اضافی رقم چیک ان ٹائم پر وصول کی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے بین لاقوامی […]

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی، ملک میں سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)سولر انرجی ٹاسک فورس نے ملک میں سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت سولر انرجی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سمیت […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 48فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے گریڈ ایک سے کے22 یا مساوی سول اور فوجی تمام سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے اور سابق ملازمین میں پینشن میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق فوری ہوگا۔ڈان اخبار کی رپورٹ […]

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، سیاسی میدان میں نیا تہلکہ مچ گیا، کس سے باتیں کر رہی ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ کو مخالفین کے خلاف بیانیہ بنانے اور انہیں غدار ثابت کرنے […]

جنید صفدر نے والدین اور خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا، نواز شریف اور مریم نواز خوشی سے نہال

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے گریجوایشن کرلی۔ جنید صفدر نے انسٹاگرام پر کانووکیشن کی تقریب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے قانون میں بی اے کی […]

مقتدر حلقوں کو کہتا ہوںکہ۔۔۔شیخ رشید نے پریڈ گرائونڈ جلسے میں مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مقتدر حلقوں کو کہتا ہوں جلد الیکشن کا اعلان کیا جائے،جلد انتخابات میں ہی پاکستان کی بہتری ہے، یہ ملک کو نہیں چلا سکتے، 17 جولائی پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف کا پریڈ گرائونڈ میں جلسہ، کتنے آدمی ہیں؟ تعداد بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں 15 ہزار لوگ شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی جانب سے تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گراونڈ جلسے کے حوالے سے […]

ہراسانی کیس، عثمان مرزا اور ساتھیوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک جوڑے کو ہراساں کرنے کے مجرموں عثمان مرزااور اس کے ساتھیوں کی اپیل ٹرانسفر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ڈیلی ڈان کے مطابق ٹرائیل کورٹ کی طرف سے 24مارچ کو عثمان مرزا اور اس […]

چوہدری پرویز الٰہی کا پلڑا بھاری، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے پہلے ہی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت اور اشرافیہ کے علاوہ ملک میں کوئی ایسا شخص نہیں جو مہنگائی سے تنگ نہ ہو۔عوام کو نچا کر حکمران اپنا پیٹ بھر رہے ہیں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ ادویات […]

عید الاضحی کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، عید قربان پرنجی و سرکاری اداروں میں ملازمین کو تین سرکاری تعطیلات دی گئی ہیں۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نجی و سرکاری […]

close