جلیل شرقپوری کو بھی پیمنٹ دے دی ہے، آواز میری ہی ہے‘ شیخ رشید نے آڈیو کی تصدیق کردی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ن لیگ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق لیک آڈیو کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ آواز میری ہی ہے، میں مذاق […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، کون آگے نکل گیا؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، یہ وہ نتائج ہیں جو مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں جب کہ حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی جانب […]

ضمنی انتخابات کا دنگل، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پولنگ سٹیشن داخلے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر نے نوٹس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ریٹرننگ آفیسر نے شاہ محمود قریشی سے بھی بات چیت کی تھی۔ بعد ازاں ریٹرننگ افسر نے […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

شبلی فراز اور زلفی بخاری کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش

اسلام آباد، لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور زلفی بخاری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پی پی 167 کا دورہ کرنے کے دوران میڈیا سے گفتگو […]

ضمنی انتخابات ، ن لیگ کتنی سیٹ سے جیت جائے گی ،حامد میر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نےکہا ہے کہ ’’سردار ایاز صادق کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن بیس نشستیں جیت جائے گی ،آپ خبر کے مطابق مسلم لیگ ن 14 یا 15 نشستیں جیتے گی ۔ […]

لیگی کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کو پولنگ اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے شاہ محمود کو پولنگ سٹیشن میں جانے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ن لیگ کے کارکنوں نے پولنگ اسٹیشن میں […]

” پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے” پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے” پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟۔ […]

حلقہ پی پی 158 لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں نے لیگی کارکن کا سر پھاڑ دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور کے حلقہ پی پی 158میں مبینہ طور پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے تشدد کر کے لیگی کارکن کا سر پھاڑ دیا ، زخمی کارکن نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے جمشید اقبال چیمہ کی […]

ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت کی پنجاب اسمبلی میں برتری ختم ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے حمزہ شہباز اور اتحادیوں کے پاس صوبائی اسمبلی میں اکثریت ختم ہو گئی ، اراکین اور اپوزیشن کے ارکان کی تعداد172، 172 اراکین ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کے اراکین کی تعداد گزشتہ روز […]

ضمنی انتخابات، پرویز الہٰی کا ن لیگ پر کاری وار ، مزید 4 لیگی ایم پی ایزاڑان بھرنے کیلئے تیار

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے حمزہ شہباز اور اتحادیوں کے پاس صوبائی اسمبلی میں اکثریت ختم ہو گئی ، اراکین اور اپوزیشن کے ارکان کی تعداد172، 172 اراکین ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کے اراکین کی تعداد گزشتہ روز […]

ضمنی انتخابات ،ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا، ایک اور رکن پنجاب اسمبلی نے پارٹی کیخلاف بغاوت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن سے کچھ لمحے پہلے ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا ایک اور اہم ترین ساتھی نے پارٹی کیخلاف بغاوت بلند کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی انتخاب شروع ہو چکا ہے ، ن لیگ کے […]

close