ملک بھر میں مزید مون سون بارشیں ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پنجاب میں 16 اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث کراچی،ٹھٹھہ،بدین،حیدرآباد، دادو،جام شورو،سکھر،لاڑکانہ،شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا […]

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح […]

عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار

راولپنڈی(پی این آئی )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

شیخ رشید نے نواز شریف کو پاکستان واپسی کی دعوت دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اب تم پاکستان آؤ کیونکہ پاکستان کا ووٹر اب عمران خان کا ووٹر ہے، ایم کیو ایم جب رکوع کا وقت […]

پاکستان کا شمار عظیم ملکوں میں کب ہو گا؟ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تاریخ دیدی

کراچی (پی این آئی) سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 2047ء میں پاکستان کا عظیم ملکوں میں شمار ہو گا۔مراد علی شاہ اور قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے مزارِ قائد پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب […]

فیض آباد انٹرچینج کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا، متبادل ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹرچینج کو بند کردیا‏۔ راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے ڈائیورژن ہوگی، گارڈن فلائی اوور سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف ٹریفک کے لیے ڈائیورژن ہوگی۔ مقامی […]

شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں کیسی سہولیات میسر ہیں؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے فوج کے خلاف سازش اور بغاوت کے ملزم شہباز گل کو وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی سے مل کر اڈیالہ جیل میں بی کلاس دلوا دی ہے۔زرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب […]

تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں انسانوں کا سمندر اُمڈ آیا، کتنے لاکھ افراد نے شرکت کی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کے لئے پی ٹی آئی کے متعدد رہنما ہفتے کی صبح ہی ہاکی سٹیڈیم پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے جلسے […]

سوات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خبروں پر پاک فوج کا ردِعمل آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سوات میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مسلح ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چند روز میں […]

سعودی عرب کا پاکستان پر اربوں ڈالرز کی برسات کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب پاکستان کو 3ارب ڈالر امداد دینے کا پلان بنا رہا ہے، سعودی وزارت خزانہ اسی ہفتے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی تجدید کرسکتی ہے، 10کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات کی اضافی مدد بھی مل سکتی ہے۔ غیرملکی میڈیا بلوم […]

close