کراچی (پی این آئی) نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل گرڈ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ سیکشن 20 کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمے میں تعزیرات […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے اپنے وزارت سے استعفے کی وجہ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ صاحب کو وزارت داخلہ دی جائے۔ لاہور میں جاری کیے جانے والے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں علامہ اقبال پر ائر پورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے کارروائی کے دوران ایک مسافر کے قبضے سے ساڑھے 21 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی ہے جو لاہور سے دبئی اسمگل کی جا رہی تھی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آڈیو لیکس کا کھیل جاری ہے اور اب اس میں وزیراعظم شہباز شریف کی سوشل میڈیا پر ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس نئی مبینہ آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سیلاب اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا، ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد ایک ہزار 717 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سیدخورشید شاہ کے بجلی کے 33ہزار روپے کے بل پر2لاکھ 74روپے کے فیول چارجز عائد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی […]
لاہور (پی این آئی) موسم سرما میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سرکاری سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔ موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں سکولز 24 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں میں سہ ماہی […]
لاہور (پی این آئی) قائم مقام صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن پاکستان میں جمہوریت ختم کرنے کے لئے عمران خان کے سازشی ٹولے کا مکمل حصہ بن چکے ہیں۔ اعتزاز احسن ایک عرصے سے عمران […]
لندن (آئی این پی)قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہاہے کہ آج 12 اکتوبر کے دن آئین روندا گیا، قانون توڑا گیا، پارلیمنٹ توڑی گئی۔چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا۔پھر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟۔ بدھ کو سماجی […]
کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اختلاف رائے شدید ہوگیا ہے، عمران خان اپنے آپشنز محدود کر کے بند گلی میں جارہے ہیں۔ سینئر […]