شیخ رشید کی لیک آڈیو، پر اسرار کردار گل زمان آخرکار سامنے آگیا، جلیل شرقپوری سے متعلق حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی )شیخ رشید کی آڈیو لیک ہونے کے بعد کال پر موجود دوسرے شخص گل زمان کا کہنا ہے کہ میں آج تک کبھی جلیل شرقپوری سے نہیں ملا نہ ہی دیکھا ہے ، مجھے نہیں معلوم کہ شیخ رشید کے دماغ […]

شیخ رشید کی لیک آڈیو میں دوسری جانب بولنے والا گل زمان کون ہے؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے بھی گواہی دیدی

لاہور(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ گل زمان نامی شخص حقیقی ہے اور میں اس سے مل چکا ہوں یہ شیخ رشید اور چودھری برادران کا دوست ہے ۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ آڈیو سے واضح ہے […]

شیخ رشید دو نمبر آدمی ہے، جلیل شرقپوری کا لیک آڈیو پر شدید ردِ عمل آگیا

لاہور ( نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر ممبر پنجاب اسمبلی بننے اور پھر گزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جلیل شرقپوری نے مبینہ آڈیو لیک پر شیخ رشید کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتاہوں کہ […]

شہباز گل کی حوالات میں بند ہونے کی تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی حوالات میں بند ہونے کی تصویر وائرل ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے حکم کے بعد پولیس نے شہباز گل کو آج مظفر گڑھ سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے شہباز گل کو تھانہ صدر علی پور […]

پنجاب میں تحریک انصاف کی فتح پر مونس الٰہی بھی خوشی سے نہال، پیغام جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ( ن) کی شکست پر( ق) لیگ کے رہنما مونس الہی کا ردعمل آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ (ن )لیگ کی شکست، پاکستان کی […]

حلقہ پی پی 97 فیصل آباد، جیت کس کی ہوئی؟ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا

فیصل آباد (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کرلی۔فارم 47 کے مطابق پی پی 97 میں تحریک انصاف کے امیدوار علی افضل ساہی 67 ہزار 22 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار […]

الیکشن جیتنے کے باوجود عمران خان نے الیکشن کمیشن پر لفظی گولہ باری کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کو معتصب قرار دے دیا ۔ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ ‘سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کے امیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر […]

بس نام رہے گا اللہ کا، عمران خان کا تاریخی فتح پر قوم کے نام پیغام جاری

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخ فتح حاصل کرنے پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے جس میں پر عمران خان نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس پر معروف […]

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا کہا تو۔۔۔ چوہدری پرویز الٰہی کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ اگر عمران خان اسمبلی توڑنےکا کہیں گے تو میں سوچوں گا نہیں دو سیکنڈ میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ محنت عمران […]

تحریک انصاف نے پنجاب فتح کر لیا، اب تک 9 نشستوں پر تحریک انصاف کی کامیابی، ن لیگ کی کیا پوزیشن رہی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 9 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 8 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔ […]

حلقہ پی پی 167میں بھی تحریک انصاف نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

لاہور (پی این آئی) پی پی 167 لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فتح اپنے نام کرلی۔ پی پی 167 کے تمام پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق […]

close