اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اساتذہ نے بنی گالا چوک میں گھیر لیا، خیبر پختونخوا سے بنی گالہ آکر احتجاج کرنے والے اساتذہ سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نےکہا کہ میں اپنی جماعت کی طرف […]
اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ لوٹوں کی اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہوں، ان چوروں کا اتحاد عمران خان کے خلاف ہے، ان چوروں کا کوئی نظریہ نہیں یہ گندے انڈے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت ایک […]
لوئر دیر (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تینوں بڑی نام نہاد سیاسی جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ نے ہی ملک پر مسلط کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لوئر دیر کے علاقہ میدان لعل قلعہ میں جماعت اسلامی کے مرکز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج پر پوری نظرتھی ، پاکستان کے عوام نے عمران خان کو مسترد کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ملک گیر احتجاج کی کال پر […]
واشنگٹن (پی این آئی) معروف دانشور نوم چومسکی سمیت ماہرینِ تعلیم نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی بگڑی صورت حال ، بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی رخصتی کے بعد کے حالات […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے حقوق کے لیے باہرنکلنا جہاد ہے، پرامن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے، جدوجہد ہماری بہتری کیلئے ہوتی ہے۔پی ٹی آئی کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف منعقدہ ملک گیر احتجاجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 167 لاہور میں فائرنگ اور تشدد کا نوٹس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو آئی جی پنجاب سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ […]
دبئی(پی این آئی)سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی فیملی نے ان کی بیماری سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سابق صدر کی فیملی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی کیلئے ملکی قیادت کے رابطہ کرنے پر شکرگزار ہیں۔ان کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے این اے 240 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو […]
دبئی(پی این آئی) پرویز مشرف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق یو اے ای کی حکومت نے سابق صدر کو بوئنگ777 فراہم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، تاہم سابق فوجی آمر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم تھا تو آرمی چیف کی تعیناتی کے بارے میں سوچا بھی نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی وزیراعظم کے ساتھ براہ راست […]