آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ حج سے واپسی پر سیدھے کہاں پہنچ گئے؟ ویڈیو آ گئی

کراچی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئے اور حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کی […]

عمران خان کی تقریر، کتنے کارکن بےہوش ہو گئے؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے۔پنجاب کے شہر بھکر میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے دوران گرمی کے باعث کارکنان نڈھال ہوگئے، جس کے […]

ملتان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر لڑائی، تلخ کلامی سے بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی، پرواز کی روانگی میں تاخیر

ملتان(پی این آئی)ملتان ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے اہلکاروں اور قومی ایئرلائن (پی آئی اے) انجینئرز کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوگئی۔ایئر لائن ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پی آئی اے کے ایئر کرافٹ انجینئر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر وزارت خزانہ نے کیا بہانہ لگا دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کیے جانے پر وزارت خزانہ کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جب تک اوگرا وزارت پیٹرولیم کے ذریعے سمری نہیں بھجواتی ہم سمری […]

ایٹمی ملک کے وزیراعظم کو میونسپل لیول کے بنیادی کام کی نگرانی کر نی پڑ رہی ہے، عثمان بزدار نے شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایسے نااہلوں کی حکومت آئی اہے کہ ایٹمی ملک کے وزیراعظم کو میونسپل لیول کے بنیادی کام کی نگرانی کر نی پڑ رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم […]

یونیورسٹیوں میں منشیات فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا، خاتون منشیات فروش فرار ہونے میں کامیاب

کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان شہر کی جامعات میں منشیات فراہم کرتے تھے، کارروائی میں ملزمان کی خاتون ساتھی فرار ہوگئی۔حکام کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان سے […]

حمزہ شہباز کی حکومت میں کیا ہو رہا ہے؟ اہم ترین صوبائی وزیر نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے وزیر قانون ملک احمد خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ملک احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک احمد خان نے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے […]

بلوچستان میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟ پی ڈی ایم اے نے پریشان کن اعداد و شمار جاری کر دیئے

کوئٹہ(پی این آئی)پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے دوران پیش آئے مختلف واقعات میں 64 اموات ہوئیں اور 49 افراد زخمی ہوئے جبکہ […]

کنگ سلمان ہیو مینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر كی طرف سے پاکستان کے 10 اضلاع میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کا عمل مکمل

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر 300 بیل اور 600 بکروں کی اجتماعی قربانی کا اہتمام پاکستان کے دس اضلاع میں کیا گیا ہے تاکہ مستحق اور متاثرہ افراد بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر […]

لرزہ خیز واردات، معصوم بچوں کی آنکھوں کے سامنے ماں باپ قتل کر دیے گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سعید آباد فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب فائرنگ سے خاتون اور مرد کی ہلاکت کے واقعے کے حوالے سے ایس پی بلدیہ ٹاؤن کا بیان سامنے آیا ہے۔ایس پی بلدیہ ٹاؤن فیضان علی کے مطابق جاں […]

close