کراچی ( پی این آئی ) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو بے گناہ قرار دینے کی پولیس رپورٹ مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اشتعال انگیز تقریر کیس کی […]
لاہور(پی این آئی)چکوال میں معروف اینکر عمران ریاض خان کے خلاف مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا۔عدالت نے عمران ریاض کو چکوال میں درج ہونے والے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔مدعی مقدمہ نے عدالت میں پیش ہو کر بیان حلفی جمع کرایا اور مقدمہ […]
لاہور(پی این آئی ) لیگی امیدوار کو لاہور میں “لوٹا لوٹا” کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا، نذیر چوہان شہریوں کی نعرے بازی کے باعث ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں بڑی فتح کا دعویٰ۔ عوام کا سمندر اِس وقت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ کوئی دھاندلی کامیاب نہیں ہوگی، فواد چوہدری کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کوشش ہے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کل سے ہوجائے،تیل کی قیمتوں میں کمی کا تعلق الیکشن سے نہیں عالمی مارکیٹ سے ہے ،عالمی مارکیٹ میں مزید قیمتیں کم ہوں گی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا دعویٰ نہیں یقین ہے کہ ہم 16سیٹیں ضرور جیتیں گے، مسٹرایکس یاوائی کی مداخلت کے کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ادارہ کاروائی کیلئے تیار ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں بالکل مداخلت […]
جھنگ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں غیرقانونی کام کرنے والے افسران کا احتساب کریں گے، ڈی پی او جھنگ اور ڈی سی لیہ کا نام نوٹ کرلیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا تھا الیکشن […]
لاہور (پی این آئی )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے سابق گورنر عمر سرفراچیمہ نے ملاقات کی ہے جس دوران ضمنی الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کا کہناتھا کہ مفت بجلی دینے کے جھوٹے اعلانات […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے این آر او کی طرز کا علاج تجویز کر دیا۔ جاوید لطیف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن تاحال اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ نہ کرسکی ، پارٹی کی سینئر قیادت نے مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ برقرار رکھنے کے حق میں ووٹ دے دیا ، جس کی وجہ سے سابق وزیر […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے، سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے […]