اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر بلال غفار پر بکرا پیری روڈ پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بلال […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں،پولنگ میں ہنگامہ آرائی یا مداخلت پر فوری گرفتار کیا جائے۔ الیکشن کمیشن میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر پولنگ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طاہر حمید قریشی کو ان کے فارم ہاوس بلی والا کے قریب ڈکیتی مزاحمت پرموٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کیا۔ نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی )کراچی میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ملیر میں پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کیا گیا جس میں رکن سندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔نجی ٹی وی […]
کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں چینی اسکینڈل کا ذمہ دار عمران خان تھا، پنجاب کی حکومت فرح گوگی چلارہی تھی، عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی فرح گوگی نے بنوایا […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ […]
خانیوال (پی این آئی) ضمنی انتخابات میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے سپورٹرزکے درمیان مختلف مقامات پر تلخ کلامی اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ کی خلاف ورزیاں کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خانیوال میں پی پی 209 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 52 […]
ملتان (پی این آئی)ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ ملتان میں ضمنی الیکشن کے خواتین کے پولنگ سٹیشن پر تصویریں بنانے پر پی ٹی آئی کےمقامی رہنما اور یوسی چیئرمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]
فیصل آباد(پی این آئی)رانا ثنا اللہ مشکل میں پھنس گئے۔۔ الیکشن کمیشن نے این اے 108 فیصل آباد کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو طلب کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ن لیگ کے امیدوار عابد […]
لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جوبائیڈن کے قومی ایٹمی پروگرام پر دیئے گئے بیان پر موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے، جن کے پیسے اور […]
لاہور(آئی این پی)گرین ٹائون پولیس نے وفاقی وزیراطلات و نشریات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کو 18 اکتوبر کے روز طلب کرلیا۔نوٹس کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی سہیل خان اور پروڈیوسر پی ٹی وی راشد بیگ کو بھی طلب کیا گیا […]