راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اب کوئی حل نہیں ہے ، شہباز شریف اسمبلیوں توڑ کر الیکشن کا اعلان کریں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) گذشتہ روز مسلح گارڈ کے ساتھ پولنگ اسٹیشن میں داخلے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو رات گئے رہا کر دیا گیا۔شہباز گل کو عدالتی حکم پر دیا کر دیا گیا۔رہائی کے بعد شہباز گل کا […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا ضمنی الیکشن میں بیشتر نشستوں پر شکست کے بعد بیان سامنے آ گیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ ہم نے سیاست قربان کر کے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا،( ن) لیگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بڑا خدشہ ٹل گیا، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی۔۔۔ وفاقی حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے ہونے والے مذاکرات میں حکومتی ٹیم سے شاہدخاقان عباسی اور وفاقی وزیرمصدق ملک شامل تھے۔ پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ روز کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد پنجاب میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی بحران ختم کرنے کا صرف ایک ہی راستہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں۔ جب تک سیاسی بحران ختم نہیں ہوگا معیشت اوپر نہیں جائےگی، ہمیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ٹیلیفونک رابطے میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین آئندہ کی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی ہے،فیصلہ ہو ا ہے کہ 22 جولائی کو پنجاب میں حکومت بنائیں گے۔ شیخ رشید نے پی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی داراحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔ پشاور اور شمالی وزیرستان میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن )لیگ کا جنازہ نکل گیا ہے، آصف زرداری نے (ن) لیگ کو دفن کیا، فضل الرحمان آکر قل پڑھائیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 28 جولائی 2022 کی رات 10 بج کر 54 منٹ پر ہوگی۔29 جولائی کی شام چاند کی […]