پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا جمعہ کے روز کا اجلاس نامعلوم وجوہ کی بناء پر مؤخر کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا (کل)بروزجمعہ کوشیڈول اجلاس نامعلوم وجوہات کی بناء پر موخرکردیاگیاجس میں خزانہ ڈویژن کے سال 2019-20کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جاناتھا جبکہ کمیٹی کا (آج ) بروز جمعرات کو بھی طلب کیا گیاہے جو شیڈول […]

ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے کی پیش کش

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی الیاس چنیوٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور مسلم لیگ(ق) نے مجھے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن […]

مجھ پر پنجاب میں داخلے پر پابندی لگائی تو۔۔۔ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مجھ پرپنجاب میں داخلے پرپابندی لگائی گئی تو پھر یہ اسلام آباد اوربنی گالہ آکر دکھائیں،میں بنی گالہ کو پھر سیل کردوں گا، سپریم کورٹ میں پہلے ان کاپابندی لگانے کا بیان […]

اگر پرویزالٰہی نے عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑا تو پھر میری اور آپ کی ذاتی لڑائی ہے، زرداری کی چوہدری شجاعت کو دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے میں عمران خان کے امیدوار کا راستہ روک رہے ہیں۔اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے دعویٰ کیا کہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت اپنے پارٹی ارکان کو نہیں روک سکتے، پی ٹی آئی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اپنے پارٹی ارکان کو نہیں روک سکتے۔ اپنے بیان میں ریاض فتیانہ کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ق […]

رانا ثنا اللہ کو رہا نہیں کیا گیا بلکہ وقتی ضمانت دی گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریارآفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو رہا نہیں کیا گیا بلکہ وقتی ضمانت دی گئی ہے، راناثنا اللہ بتائیں وہ عدالت کے سامنے پیش کیوں نہیں ہورہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ پنجاب کے بعد […]

چوہدری شجاعت نے پرویز الہیٰ کی وزارت اعلیٰ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویزالٰہی ہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں، جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اس کا حق ہے، مجھے صفائی پیش کرنے کی کوئی ضرورت […]

پنجاب میں کنفیوز سیاسی صورتحال، چند ماہ پہلے آنے والا بھونچال تھم نہ سکا، سیاسی جھٹکوں کا سلسلہ جاری

لاہور (آئی این پی) صوبہ پنجاب کی سیاست میں چند ماہ پہلے آنے والا بھونچال ابھی تک تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ شاکس جاری ہیں ۔ ہر دن صوبے کی سیاست میں ایک نئی جہت اور صورتحال کو جنم دے رہا ہے۔ 17 […]

آصف زرداری کا پنجاب میں کیا ہے جو وہ بندے خریدیں گے، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے الزامات کی تردید کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) رہنماء پیپلز پارٹی اور معاون خصوصی امور کشمیر وگلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ پنجاب کی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ملک اور جمہوریت کے لئے ٹھیک نہیں، آصف زرداری کا پنجاب میں کیا ہے جو […]

عمران خان کی جدوجہد سے لوٹا کریسی مر گئی، اس کی تدفین 22 جولائی کو ہو گی، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ عمران خان کی جدوجہد سے ہم نے لوٹا کریسی کو تقریباً دفن کر دیا ہے، اس کی تدفین 22جولائی کو ہو گی، رانا ثناء اللہ کو شرم […]

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کادوسرا مرحلہ ممکنہ بارشوں ،خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابقسندھ بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ اب 28 اگست 2022 کو منعقد ہوگا ۔ جبکہ محرم الحرام اور موسم کی صورت […]

close