جہلم (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا ایک حصہ مکمل ہوگیا اب دوسرا جلد مکمل ہوگا اگلے 6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائے گا ، ماضی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا ۔ دوست مزاری کا کہنا تھاکہ مجھے خط وزراعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے دوران چودھری شجاعت کا خط ملاجبکہ مونس الہٰی نے […]
لاہور( پی این آئی)محکمہ داخلہ کے فیصلے کے مطابق صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہو گیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے محرم الحرام میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144کے نفاذ کے احکامات جاری کئے تھے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین، دبئی، قطر اور سعودی عرب نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج آیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں ،اگر وہ کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کیلئے کرتے ہیں، میرا نہیں خیال کہ ٹیلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 11 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی )معروف کاروباری شخصیت مرحوم سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کے قتل سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے سیٹھ عابد کی بیٹی کی قتل کی تفتیش مکمل کر لی گئی ہے جس میںکہا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کی 5 بڑی سیاسی جماعتوں کے امریکا میں فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے فرم رجسٹرڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔سما انویسٹی گیشن یونٹ کے ہیڈ زاہد گشکوری رجسٹرڈ فرمز کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے۔ پاکستان کی پانچ بڑی سیاسی جماعتوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد اب یونیورسٹی 15اگست کو کھلے گی ، اس سے قبل پنجاب یونیورسٹی نے گرمیوں کی چھٹیوں کا دو ماہ قبل اعلان کیا تھا جو کہ […]
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ہے اور پنجاب پولیس نے پتہ چلایا ہے کہ مقتول وکیل اشرف راہی کو ان کے قریبی رشتے دار نے قتل کرایا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول […]
لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ سپیکر پنجاب کے حالیہ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی ، خفیہ رائے شماری کے اصولوں کو پیمال کرکے ووٹ پر سیریل نمبر درج کردیئے گئے ان کا خیال […]