اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران کی وائرل ویڈیو کو ایڈٹ شدہ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر اعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)کنور دلشاد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے، ان کے خلاف قومی یا صوبائی اسمبلیوں میں کوئی قرار داد پیش نہیں کی جاسکتی۔سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ چیف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دے دیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے کے حوالے سے کوئی سمری ابھی تک نہیں بھجوائی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بیلنس آف ٹریڈ اس ماہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں کہا ہے کہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔لاہور میں عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات […]
لاہور ( پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان کی جانب سے منظور کیا گیا، صوبائی اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سے روپے پر ڈالر کا دباؤ کم ہونا شروع ہوجائے گا، ہماری کوشش ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارےکو ایک سال میں سرپلس کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ […]
کوئٹہ(پی این آئی) زمین لرز اُٹھی، سیلاب کے بعد پاکستان میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے۔۔ مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکےگوادر، پسنی، اورماڑہ اور کیچ میں محسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیما مرکز […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے کسی کو نوازنے کے بجائے ملک کو انتشار سے بچانے کا فیصلہ کیا۔چوہدری سالک نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری شجاعت کو پارٹی سے نکالنے کی بات […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کی وجہ سے منسوخ ہوا،احساس پروگرام کے حوالے سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بریفنگ دی، یہ پروگرام پہلے کی طرح شروع کیا […]
کراچی (پی این آئی)دعا کو کراچی دارالامان کیوں منتقل کیا گیا؟ وکیل جبران ناصر نے بتا دیا۔بچی کو کراچی لانے کے حوالے سے عدالت کے سامنے ہمارا یہ مؤقف تھا کہ ضرورت پڑنے پر والدین بچی کو ضرورت کی اشیاء مہیا کر سکیں ، جبران […]