پی ٹی آئی رہنما کس سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے؟ عمران خان کیلئے بڑا دھچکا

چارسدہ (پی این آئی) چارسدہ سے تحریک انصاف کے ایم پی اے سلطان محمد خان نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، سلطان محمد خان کے ہمراہ سینکڑوں کارکنان نے بھی اے این پی میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے […]

پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم سیاسی شخصیت کا اپنی پارٹی تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرتے ہوے تحریک میں شمولیت اختیار کر لی ،چوہدری اورنگزیب نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور اپنی تحریک انصاف میں […]

نواز شریف پھر آ رہا ہے وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ، ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف پھر آ رہا ہے وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ، ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بارے میں کچھ عرصے سے […]

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عدالت نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں التوا مانگنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف […]

مسلم لیگ ق کے کچھ ارکان پنجاب اسمبلی کا چوہدری شجاعت سے رابطوں کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کےکچھ ارکان پنجاب اسمبلی کی چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ رابطوں کی اطلاعات ۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی توجہ سیلاب متاثرین کی فوری بحالی پر […]

یا تو ہمارے شوہر تبدیل کرو یا حکومت، سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر اینکر پرسن حامد میرنے گزشتہ دنوں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس دوران ایک دُکھی، پریشان حالات کے سامنے بے بس خاتون جذباتی ہو گئیں اور حامد میر سے شوہر یا پھر حکومت تبدیل کرنے کا مطالبہ کر ڈالا۔خاتون کا […]

سیلاب متاثرین کے کیمپ میں شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی

حیدرآباد ( پی این آئی )حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے امدادی کیمپ میں منعقد ہونے والی شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ملک کی تاریخ کے بدترین سیلاب میں اپنا سب کچھ گنوانے والے سیلاب متاثرین نے بے گھر ہونے کے باوجود امید کا دامن ہاتھ سے […]

شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقررکردی۔گزشتہ روز وزیراعظم کی پیشی کے باعث شہباز گل کیس کی کازلسٹ منسوخ ہوگئی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے […]

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اداروں کے خلاف نیا محاذ کھول لیا ہے۔نجی ٹی و ی جیو کے مطابق عمران خان نےچیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں شرم ہی نہیں آتی، کبھی توشہ […]

عمران خان ٹیکنیکل ناک آؤٹ، علی محمد خان نے جوابی حکمتِ عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عدالتوں کا فیصلہ جو بھی ہو اسے سب قبول کرتے ہیں لیکن عمران خان کا ٹیکنیکل ناک آؤٹ کسی صورت قبول نہیں ہو گا۔ […]

فیصل آباد میں 10 ایکڑ زمین الاٹ کرانے کا الزام، بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کیخلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ خارج کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق فرح خان کے خلاف فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10ایکڑ زمین الاٹ کرانے کا […]

close