فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انا شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )عدالت نے انا شیخ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد سے متعلق ملزمہ انا شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت قائم مقام چیف […]

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور، پی ٹی آئی کارکنوں میں جوش و خروش

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی تین دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول تک مقدمات تو […]

عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

پولیس نے شہبازگل کو عدالت میں پیش کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو عدالت میں پیش کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت […]

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔جیو نیوز کے ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب […]

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر […]

سیاسی کشیدگی بڑھنے لگی، ن لیگ کے 5 مزید ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہورپولیس نے ن لیگ کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیا گیا ہے جس میں ن لیگ کے متحرک ارکان […]

پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا مؤقف ہے کہ جمیل فاروقی نامی یو ٹیوبر نے اسلام آباد پولیس پر […]

درخواست ضمانت قبل از گرفتاری، عمران خان کچھ دیر میں عدالت میں متوقع پیشی، فیصل چوہدری نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی جائے گی۔اسلام آباد ایف ایٹ کچہری جہاں آج شہباز گل پیش ہوں گے وہاں عمران خان […]

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم شہباز شریف سے شکوے، فہرست تیار کر لی گئی، بات کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کی وفاق میں حکومت میں شامل بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے شروع کر دیئےہیں۔ ان میں وزیر اعظم کے ساتھ کام کرنے والے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں ، […]

شہباز گل کی ہسپتال میں بھوک ہڑتال سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے مبینہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔اسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو ڈاکٹروں اور پولیس حکام نے کھانا کھانے پر رضامند کیا جس کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے رات […]

close