اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر اور ٹوئٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اوکاڑہ این اے 137 سے پاکستان تحریک اتحاد پارٹی کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات […]
پشاور (پی این آئی) پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق پشاور کے کبوتر چوک پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے […]
دادو (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو ضلع میں اندرون سندھ کے […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے متعدد ارکان نے پارٹی چھوڑنے کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں کسی کو آئندہ الیکشن میں ٹکٹ کی یقین دہانی مل گئی […]
چارشدہ(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جب تک گند کو ٹھکانے نہ لگا لیں ہمارا مشن جاری رہے گا۔ آج بھی واضح کرتا ہوں کہ پاکستان کو بچانا ہے تو عمران کو ٹھکانے لگانا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پرویز الٰہی کا اقتدار خطرے میں، ق لیگی ارکان نے بغاوت کر دی۔۔ مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں نے میاں نواز شریف سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پنجاب میں وزارت اعلیٰ برائے نام اور بے اختیار ہے، […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہبازشریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سلیمان شہباز کے مزید 13بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا، نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی عدالت کے […]
کراچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان میں کامران ٹیسوری کی واپسی اور ڈپٹی کنوینر کے عہدے پر بحالی سے پھوٹ پڑگئی ہے جبکہ آج کے رابطہ کمیٹی کے اہم اجلاس میں کامران ٹیسوری کے معاملے پر اختلافات اور رہنمائوں کی ناراضی […]
اسلام آباد(آئی این پی )ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف وطن واپسی سے قبل پنجاب حکومت لینے کے خواہشمند ہیں۔ اس حوالے سے حکومتی اتحادی جماعتوں نے جوڑ توڑ بھی شروع کر دیا۔جب کہ سابق صدر آصف علی زرداری مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنماعطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسوں میں 25 سے 30کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا […]