اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توہینِ عدالت کے کیس میں اپنے وکیل حامد خان اور عدالت کو مشکل میں ڈال دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حلقوں میں 11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے گئے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں ضمنی انتخابات کے انعقاد اور سیلاب کے حوالے سے غور […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے حوالے سے تحریک انصاف کے کیسز کی پیروی کرنے والے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالت عمران خان سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان اب معافی مانگ لیتے ہیں تو یہ عدالت کی صوابدید ہے کہ کیا فیصلہ دیتی ہے۔نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے اشتر اوصاف نے عمران […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ پی […]
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ موجودہ رہنماؤں کی قیادت میں مزید کام نہیں کر سکتے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔انہوں نے دعویٰ […]
اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انتظامات دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ آج کلبھوشن یادیو عدالت آرہا ہے ، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ اتنا خوف کیا ہے ، جمعرات کو اسلام […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سننے سے معذرت کر لی ہے۔ آج جمعرات کو جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل دو رکنی […]
اسلام آباد (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، کراچی سے ایم این اے شکور شاد ، اپنے استعفے سے مکر گئے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے اپنے استعفے کی منظوری […]
راولپنڈی(آئی این پی ) کلرسیداں میں گھریلو ناچاکی پر ملزم نے دو خواتین کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ دہرے قتل کا واقعہ راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کی حدود میں پیش آیا جہاں رشید […]
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق کا سیلاب متاثرین کے لیے 6 ارب روپے جمع کرنے کادعوی غلط ثابت ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں معروف گلوکار اور تحریک انصاف […]