ملتان، تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی قتل

اسلام آباد (پی این آئی )ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما طاہر حمید قریشی کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طاہر حمید قریشی کو ان کے فارم ہاوس بلی والا کے قریب ڈکیتی مزاحمت پرموٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کیا۔ نجی […]

ضمنی الیکشن کے دوران پی ٹی آئی رہنما پر حملہ، ایم پی اے کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ملیر میں پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کیا گیا جس میں رکن سندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔نجی ٹی وی […]

عمران خان اپنے بیٹے کو جانشین بنانا چاہتے ہیں، راجہ ریاض کے اہم انکشافات

کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں چینی اسکینڈل کا ذمہ دار عمران خان تھا، پنجاب کی حکومت فرح گوگی چلارہی تھی، عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی فرح گوگی نے بنوایا […]

عمران خان نے حکومت مخالف مارچ روکنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ […]

ضمنی الیکشن، پی پی 209 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 52 میں جھگڑا، ن لیگ نے پی ٹی آئی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

خانیوال (پی این آئی) ضمنی انتخابات میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے سپورٹرزکے درمیان مختلف مقامات پر تلخ کلامی اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ کی خلاف ورزیاں کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خانیوال میں پی پی 209 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 52 […]

ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملتان (پی این آئی)ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ ملتان میں ضمنی الیکشن کے خواتین کے پولنگ سٹیشن پر تصویریں بنانے پر پی ٹی آئی کےمقامی رہنما اور یوسی چیئرمین کو گرفتار کرلیا گیا۔   نجی ٹی وی کے مطابق […]

ضمنی الیکشن، این اے 108میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ مشکل میں پھنس گئے

فیصل آباد(پی این آئی)رانا ثنا اللہ مشکل میں پھنس گئے۔۔ الیکشن کمیشن نے این اے 108 فیصل آباد کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو طلب کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ن لیگ کے امیدوار عابد […]

امریکہ کا اصل نشانہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام ہے، قوم فیصلہ کرے، غیرت سے رہنا ہے یا غلام بن کر ، شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جوبائیڈن کے قومی ایٹمی پروگرام پر دیئے گئے بیان پر موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے، جن کے پیسے اور […]

دہشت گردی ایکٹ کا مقدمہ، لاہور پولیس نے2 وفاقی وزراء کو 18 اکتوبر کو طلب کرلیا

لاہور(آئی این پی)گرین ٹائون پولیس نے وفاقی وزیراطلات و نشریات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کو 18 اکتوبر کے روز طلب کرلیا۔نوٹس کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی سہیل خان اور پروڈیوسر پی ٹی وی راشد بیگ کو بھی طلب کیا گیا […]

حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت ؐ کا حلف لازمی قرار دیدیا

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا۔ صوبائی حکومت نے مذکورہ فیصلے کا اعلان اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ایک مختصر ویڈیو کلپ میں کیا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر […]

ن لیگی سینئر لیڈر نے جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر منفی ریمارکس کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے اپنے ہی ملک کے خلاف امریکا میں ایک لابنگ فرم رکھی ہے ۔ […]

close