عمران خان نے خاتون جج سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےخاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میںاسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز اور عمران خان کے وکیل حامد خان اسلام آباد […]

کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان ریلوے نے کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان ریلوے کے مطابق سندھ میں نوابشاہ، پڈعیدن سیکشن ٹریک کی بحالی پر24 گھنٹے کام جاری ہے۔ اس کے علاوہ کراچی سے […]

اسلام آباد27 کلو میٹر لمبی جیل بن گیاہے، یہ اقتدار بچانے کیلئے عوام پر ڈرون سے گولے ماریں گے، شیخ رشیدپھٹ پڑے

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد 27 کلومیٹر کی بڑی جیل بن گیا ہے۔ یہ مصنوعی اقتدار کو بچانے کے لیے اپنے عوام پر ڈرون سے آنسو گیس کے گولے ماریں گے۔ سماجی […]

فواد چوہدری توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل پر کیوں برس پڑے؟

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان کو ڈمی قرار دے دیا ہے۔ اپنی ایک ویڈیو میں فواد چوہدری نے حامد خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اور عمران خان کے درمیان […]

پاکستان کے مختلف شہروں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف، کون کون سے شہر شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے مختلف شہروں میںبچوں کو شدید جسمانی نقصان پہنچانے والے خطرناک پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، نیشنل پولیو لیب کی رپورٹ میں اس حوالے سےپانچ مختلف شہروں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل […]

پنجاب ، پرویز الہیٰ حکومت کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں پرویز الہیٰ حکومت نے مختلف محکموں کے سربراہان کو تبدیل کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم سمیت مختلف اہم عہدوں پر اکھاڑ پچھاڑ ہوئی ہے۔ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کو تبدیل کر کہ رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائیٹیز پنجاب لاہور تعینات […]

بختاور بھٹو کی کس کے ساتھ جنگ چھڑ گئی؟

کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو اور پی ٹی آئی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھِڑ گئی۔ ٹوئٹر پر رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان نے بختاور بھٹو […]

خاتون جج کو دہمکی، عمران خان پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی، کمرہ عدالت میں کون کون جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ لارجر بینچ آج دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ واضح […]

پولیس نے مجھے کسان اتحاد احتجاج میں شامل ہونے سے روکا، شاہ محمود قریشی کا احتجاج، شاہ محمود نے پولیس کے کام میں رکاوٹ ڈالی، اسلام آباد پولیس کا مؤقف

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے پولیس نے کسان اتحاد احتجاج میں شامل ہونے سے روکا۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ آزادی احتجاج کے بنیادی […]

وزیراعظم سے ملاقات کی شرط، کسان اتحاد کا احتجاج ختم، 28 ستمبر کو کسان نمائندے وزیر اعظم سے ملیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان اور کسان اتحاد کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد کے نمائندوں اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے درمیان مذاکرات بدھ کی رات وفاقی وزیر کی سرکاری رہائش گاہ پر […]

عمران خان کی گرفتاری کا امکان، احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہی قیدیوں کی وین بھی منگو لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان (لا اینڈ آرڈر) کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ اس وقت صبر و تحمل […]

close