اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی چھٹی یقینی ہو گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی لندن میں ہوئی ملاقات میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سمگل شدہ گاڑیوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ملک بھر میں سمگل شدہ گاڑیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کی شادی کے متعلق اکثر سوال پوچھا جاتا ہے۔ یہی سوال گزشتہ روز نیویارک میں ان سے ایک صحافی نے پوچھا مگر صحافی نے سوال کے لیے […]
لاہور(پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نہ کوئی مقبولیت اور نہ ہی کوئی بیانیہ ہے ، آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو ادارے کی تباہی ہوگی۔ پاکستان مسلم […]
بنوں(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں تحریک انصاف دو دھڑوں میں بٹ گئی۔ پی ٹی آئی بنوں میں یہ دراڑ پارٹی لیڈروں کی اقرباءپروری کی وجہ سے پڑی ہے۔ بنوں کے پارٹی ورکرز نے پارٹی لیڈر اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماڈرن ٹرانزٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر نے اپنی اہلیہ سارہ کو گزشتہ روز چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس پر قتل کر دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا اور آج عدالت میں پیش کیا گیا ،فاضل […]
اسلام آباد(پی این آئی) ریٹائرڈ فوجی افسران کو 6ہزار سی سی تک کی بلٹ پروف گاڑیاں درآمد کرنے پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی مکمل چھوٹ دیئے جانے کی افواہوں پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے دوٹوک اعلان کردیا اور واضح کیا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تواسمبلی واپس آسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے ہمارے اچھے تعلقات تھے، پتہ نہیں کب اور کیسے خراب ہوئے۔عمران خان کا کہنا تھاکہ اب حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے بیٹے سیف اعجاز میں اراضی کے تنازع پر سماعت کے دوران فریقین میں ہاتھا پائی ہو گئی۔جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ مانسہرہ میں کیپٹن ریٹائرڈ صفد اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ اعجاز […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے بعد انہیں وزیر خزانہ لگانے یا نہ لگانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پارٹی پوزیشن واضح کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون وی لاگ بنا رہی ہے جبکہ ایک شخص مسلسل ان کے تعاقب میں ہے جسے وی لاگر نے کافی دفعہ اگنور کیا لیکن وہ پھر بھی […]