اسلام آباد(آئی این پی ) سزا پوری ہونے کے باوجود پانچ سال سے پاکستان میں قید برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو باالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو کو بعد بالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا، […]
لاہور(آئی این پی ) ریلوے انتظامیہ نے ٹریک سے پانی نیچے نہ اترنے پر لاہور کراچی ٹرینوں کی بکنگ 19 ستمبر تک بند رکھنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے تمام کمرشل آفسیرز کو کسی بھی ٹرین […]
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے حکومت سے ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کو ملنے والی انٹرنیشنل فنڈنگ کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ وزارت اقتصادی امور حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ اس وقت پاکستان […]
مظفرآباد(آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان 29 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ترجمان توصیف عباسی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خصوصی خطاب کریں گے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کو نکالا گیا لیکن اس کی مقبولیت میں کمی نہیں آرہی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا تھا […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب میں پریشر گروپ بنانے کے حوالے سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق لودھراں، خانیوال، شیخوپورہ، نارووال، جہلم اور دیگر اضلاع میں مونس الٰہی نے کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کےلاہور میںڈیرے،پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے صوبائی دارلحکومت لاہور میں طویل قیام کا اراد کر لیا ۔اس قیام کے دوران اہم سیاسی شخصیات […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما حامد سمیت دیگر رہنمائوں سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پرانے رہنماؤں کو پارٹی میں اہم ذمہ داریاں دینے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کی تیاری کے لیے ملاقاتیں شروع کر دیں ہیں ۔ اس حوالے سے عمران خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی کا پارٹی اہم رہنمائوں کیساتھ اہم اجلاس بھی ہوا جس […]
اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کی آئندہ انتخابات میں 2 تہائی کی اکثریت سے جیتنے کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی، امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے اور امپورٹڈ حکومت نے صرف ایک اور این آر […]