چئیرمین سینیٹ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکارہوگئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو ڈی آئی خان کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا، جب وہ مولانا فضل الرحمان کے بھتبجوں کی شادی میں شرکت کے […]

حکومت کیساتھ مذاکرات کی خبریں، عمران خان نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ […]

بندوقیں لانے کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت بھی علی گنڈاپور کی حمایت میں آگئے

پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی بندوقیں لانے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی حمایت میں آ گئے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور […]

سوشل میڈیا پر عمران ریاض خان اورمعید پیرزادہ کے ملک چھوڑنے کی اطلاعات

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی عمران ریاض خان اور معید پیرزادہ کی جانب سے پاکستان چھوڑنے کی خبریں۔تفصیلات کے مطابق عمران افضل راجہ کے ٹویٹر ہینڈلرسے معید پیرزادہ کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وہ […]

کس کے کہنے پر ارشد شریف کی میزبانی کی؟ وقار احمد نے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے پاکستانی افسران نے فائرنگ کے واقعے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے کراچی کے شہریوں وقار احمد اور خرم احمد سے کینیا میں پوچھ گچھ کی۔ذرائع کے مطابق پاکستان […]

لاہور میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ نے شادیاں رکوا دیں

لاہور(پی این آئی)لاہور میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ نے شادیاں رکوادیں۔راستوں کی بندش کی وجہ سے دولہے بارات لیکر نہ پہنچ سکے جبکہ لانگ مارچ کے روٹ پر شادی ہالز میں تقریبات التوا کا شکار ہوگئیں۔ باراتیوں کو شادی ہالز تک پہنچنے میں مشکلات […]

اینکر چوہدری غلام حسین کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ٹی وی اینکر چوہدری غلام حسین کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ڈسٹرکٹ اینڈ […]

gulam hussain

پاک فوج کیخلاف مہم، بھارتی میڈیا پر آنیوالے لوگوں کی عمران خان کو فنڈنگ کی پیشکش

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی ملک دشمنی اور افواج پاکستان کے خلاف چلائی جانے والی حالیہ مہم کی بھارت پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔روزنامہ جنگ میں خالد محمود خالد کی خبر کے مطابق بھارتی میڈیا پر آنے والی مختلف شخصیات نے عمران […]

چالاکیاں نہیں چلیں گی، پی ٹی آئی نے کمیٹی سطح کے مذاکرات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کو مسترد کردیا ہے۔ اس حوالے سے شیریں مزاری کا کہنا ہے […]

این اے 45، پولنگ جاری، عمران خان اور جمیل خان میں کانٹے دار مقابلہ

پشاور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 میں عمران خان اور پی ڈی ایم کے امیدوار جمیل خان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں […]

ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس سے پہلے کس سے اجازت لی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے انکشاف کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننت جنرل ندیم انجم نے مجھ سے اجازت لے کرپریس کانفرنس کی،عمران خان نے ایک ماہ پہلے مشترکہ کارروباری دوست کے ذریعے رابطہ کیا۔     ان کا کہنا تھا […]

close