اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی صورت میں عمران خان کو الٹا لٹکانے کی دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان لانگ مارچ لے کر آئے تو انہیں پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے، عمران خان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ حکومت اس بار اُن کے ساتھ کیا کرے گی۔ رانا ثنااللہ […]

بچوں کی موجیں لگ گئیں، تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے سے زائد تعطیلات دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی ایک ہفتے سے زائد تعطیلات دینے کا فیصلہ۔ پنجاب میں موسم سرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ […]

عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے توہین آمیزبیانات پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ مختلف عدالتوں میں زیرسماعت […]

رانا ثنا اللہ کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

لاہور (پی این آئی) ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن کورٹ راولپنڈی نے رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے تاہم وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے گرفتاری کے وارنٹ برقرار ہیں اور […]

عمران خان کا حکم سر آنکھوں پر۔۔ حکم دیں گے تو سیاست ہی چھوڑ دوں گا، اہم پی ٹی آئی رہنما کا اعلان

لاہور(پی ا ین آئی) سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ صاحب کو وزارت داخلہ دی جائے۔عمران خان کا حکم سر آنکھوں پر، اس لیے پنجاب کی وزارت داخلہ چھوڑ دی ۔ […]

پی ٹی آئی نے پنجاب کی ایک اور تگڑی سیاسی وکٹ اڑا لی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں اوکاڑہ پی پی 186 سے مہرعبدالستار نے شمولیت اختیار کرلی، پی ٹی آئی قیادت نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے، مہرعبدالستار نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے۔ چیئرمین […]

عام تعطیل کا اعلان کر دیاگیا، نوٹفیکیشن جاری

پشاور(پی این آئی)عام تعطیل کا اعلان کر دیاگیا، نوٹفیکیشن جاری۔۔۔ پشاور میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر عام 15 اکتوبر( ہفتہ) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کہاہے کہ پشاور میں ضمنی انتخابات کے پیش نظر 15 اکتوبر کوتعطیل ہو گی،جاری […]

عمران خان نے ضمنی الیکشن سے قبل ہی بڑا دعویٰ کر دیا

چارسدہ(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہناہے کہ انہوں نے ہر حلقے میں 10 سے 15 ہزار جعلی ووٹ ڈالنے ہیں ،ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے باوجود ان کو پھینٹا لگائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں تحریک انصاف کے […]

امریکا پہنچتے ہی اسحاق ڈار کیساتھ ائیرپورٹ پر کیا ہوا؟ ویڈیو آگئی

واشنگٹن(پی این آئی) اسحاق ڈار کیساتھ ائیرپورٹ پر کیا ہوا؟۔۔۔ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ائیر پورٹ پر ایک نامعلوم شخص نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بدتمیزی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک […]

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی، وفاقی کابینہ نے رینجرز تعیناتی سمری کی منظوری سرلوکیشن کے ذریعے دی، پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے […]

close