فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی کوئی حیثیت نہیں، سینئر صحافیوں کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کے مطابق فیصل واوڈا کی بنا ثبوتوں کے کی گئی پریس کانفرنس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی جانب سے ارشد شریف کے قتل سے متعلق کی گئی پریس […]

جو کہا اس پر ڈٹ کر کھڑا ہوں، فیصل واوڈا کا پارٹی رکنیت معطل ہونے پر اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے ارشد شریف کے حوالے سے جو کہا ہے اس پر کھڑے ہیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا ‘میرے مخالف […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں پی ٹی آئی کے کون لوگ شامل تھے؟ فیصل واوڈا کے مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش میں کچھ پارٹی کے لوگ بھی شامل تھے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ حکومت گرانے […]

فرح گوگی نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا، کلین چٹ دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح بی بی اور ان کی والدہ کو کرپشن کیسز میں کلین چٹ دیدی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع رپورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح بی بی اور ان کی والدہ کو […]

مجھے تو فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی سمجھ ہی نہیں آئی، فواد چوہدری کا ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتےہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس تھی کیا مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی ، ابھی […]

فیصل واوڈا کے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق دعوئوں پر تحریک انصاف کا شدید ردِ عمل آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے فیصل واوڈا کے لانگ مارچ میں جنازے نظر آنے کے دعوے کی تردید کردی۔واضح رہے کہ فیصل واوڈا نے اہم پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ عمران خان جو پرامن […]

فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے تہلکہ خیز پریس کانفرنس کرنے والے فیصل واوڈا کو پارٹی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے جب کہ انہیں پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا […]

فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی جانب سے فیصل واودا کو اظہار وجوہ کا […]

فیصل واوڈا کو امپورٹڈ حکومت نے لانچ کیا، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پھٹ پڑے

کراچی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر صدر پی ٹی آئی نے الزام عائد کیا کہ فیصل واوڈا کو امپورٹڈ حکومت نے لانچ کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں علی […]

صحافی ارشد شریف کے اہلخانہ کی مکمل کفالت کی ذمہ داری کس نے اٹھا لی؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) چیئرمین اے آر وائی نیٹ ورک محمد اقبال نے ارشد شریف شہید کی فیملی کیلئے بڑا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اے آر وائی نیٹ ورک محمد اقبال نے شہید ارشد شریف کے اہل خانہ کی مکمل کفالت کا اعلان کیا […]

فیصل واوڈا کی متنازعہ پریس کانفرنس، پی ٹی آئی کا بھی ردِ عمل آگیا، مکمل پریس کانفرنس سرکاری ٹیلی ویژن پر دکھائے جانے پر حیرت کا اظہار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پارٹی رہنما فیصل واوڈا کی اہم پریس کانفرنس پر ردعمل دے دیا۔ فواد چوہدری نے کہا: ’فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر حیرت ہوئی اور سمجھ بھی […]

close