پیپلز پارٹی نے مصطفی نواز کھوکھر کے استعفے کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر کس کو نامزد کر دیا؟ اہم خبر

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے مصطفی نواز کھوکھر کے استعفے کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو نیا امیدوار نامزد کر دیا ہے،خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما وقار مہدی کے بطور امیدوار سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین […]

سیاسی سفر تحریک انصاف کیساتھ ختم ہو گا، عمران خان کیساتھ تعلق رہے گا، فیصل واوڈا کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ میرا تعلق احترام کا تھا ہے اور رہے گا، کابینہ میں میرا اور شہزاد اکبر کا […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کب آئیں گے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خام تیل کی خریداری کے معاملے پر روس کے ساتھ گفتگو جاری ہے،پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان بات چیت کی بحالی پر بھی اتفاق رائے ہو گیا ہے، سعودی […]

نیب ترامیم کیس، خرابی قانون میں نہیں، غلط استعمال پر ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ خرابی قانون میں نہیں بلکہ غلط استعمال پر ہے۔ کرپشن سے سختی سے نمٹنا چاہیے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن […]

پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر پولیس کا چھاپا، توڑ پھوڑ کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما حلیم عادل کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گھر کے باہر رکھے گملے توڑ دیے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل گھر پر […]

وفاقی وزیر نے حکمرانوں کیلیے توشہ خانہ کی سہولت ختم کرنے کی حمایت کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی حکمران چاہے گھڑیاں بیچنے والا ہو یا نہ بیچنے والا، توشہ خانہ کی سہولت نہیں ہونی چاہیے۔جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کمیٹی […]

مسلسل خسارے میں رہنے والی پی آئی اے نے 3 برس میں افسران و عملے کو کتنے ہزار سے زائد مفت ٹکٹ فراہم کیے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کو حکومت نے ایوان آگاہ کیا ہے کہ پی آئی اے کے ملازمین کو گزشتہ تین سالوں(2020،2021 اور ستمبر2022) کے دوران 22ہزار 602مفت ٹکٹیں فراہم کی گئی ہیں، جن میں سے 19ہزار 553ڈومیسٹک تھیں جبکہ تین ہزار49 بیرون ملک […]

آرمی چیف کا بہاولپور اور اوکاڑہ کا الوداعی دورہ، افسروں اور جوانوں سے ملاقات میں کیا ہدایات کیں؟ بڑی خبر

راوالپنڈی ( آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں سے کہا ہے کہ وہ جوش و جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق […]

توہین مذہب کیس، شیخ رشید اور راشد شفیق سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی) سعودی عرب میں وزرا خلاف نعرہ بازی وار مذہبی منافرت کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور انکے بھائی راشد شفیق کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے۔ مسجد نبوی کے افسوس ناک واقعہ پر شیخ رشید کے خلاف درج […]

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، انٹیلیجنس رپورٹس نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (آئی این پی) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، اس حوالے سے ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹس بھی ہیں، انہیں پنجاب حکومت فول پروف سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے […]

وزیرآباد حملہ، عمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم نوید سے متعلق تہلکہ خیز معلومات سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید سے متعلق مزید اہم معلومات سامنے آگئیں، ملزم سیالکوٹ اور مظفر گڑھ میں3 لوگوں سے رابطے میں تھا، ملزم نوید 6سال سعودی […]

close