اے آر وائی کے سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)اے آر وائی کے سینئر تجزیہ کار کو گرفتار کر لیا گیا۔۔ ایف آئی اے نے نجی ٹی وی اے آر وائی کے اینکر پرسن چودھری غلام حسین کو تحویل میں لے لیا ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق […]

یہ جنگ اب حتمی اور فیصلہ کن ہے، عمران خان کا دبنگ اعلان

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں یہ جنگ اس قوم کیلئے لڑرہا ہوں ، یہ جنگ اب حتمی اور فیصلہ کن ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایوان عدل کا دورہ کیا، عمران خان نے وکلا […]

سائفر من گھڑت کہانی تھی تو۔۔۔ شاہ محمود قریشی کا ردِعمل، اہم سوال اٹھا دیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ، شاہ محمود قریشی نے آج ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ پر بھی بات کی […]

عمران خان نے ایک بار پھر میر جعفر اور میر صادق کا نام لیتے ہوئے اپنی حکومت گرنے کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بیرونی سازش سے میر جعفر اور میر صادق نے مل کر گرائی، حکمرانوں نے11سو ارب معاف کروا لیے، کل کا مارچ حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے، […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور (پی ای آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ سے شدید دھچکا پہنچا ہے، رانا ثناء اللہ یا خواجہ آصف کی پریس کانفرنس کا توجواب دے سکتے ہیں، لیکن اداروں کو جواب […]

نہ چاہتے ہوئے بھی ارشد شریف کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟ فواد چوہدری نے بتادیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے مقتول صحافی ارشد شریف کے ملک چھوڑنے سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا اور واضح الفاظ میں بتا دیا کہ نہ چاہتے ہوئے ارشد شریف ملک چھوڑنے […]

عمران خان نے آرمی چیف سے کیوں ملاقات کی؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے اگر ملاقات کی ہے توشفاف الیکشن کا مطالبہ کیا ہے، ذمہ دران کو سمجھنا چاہیے کہ ہوا بدل گئی ہے،فوج لوگوں پر گولیاں نہیں چلا سکتی، ایک […]

عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات میں کیا مطالبہ کیا تھا؟ اسد عمر نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتوں میں ہونے والی باتوں سے قوم کو آگاہ کردیا۔     لاہور میں پی […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کیا اختلاف تھا؟ عمران خان بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ “میرا اسٹیبلشمنٹ سے اختلاف یہ تھا کہ میں ان کو کہتا تھا کہ اگر چوروں اور ڈاکوؤں کو اوپر لے آئیں گے تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟۔سابق وزیر اعظم […]

فیاض الحسن چوہان نے فیصل واوڈا کو میر جعفر اور میر صادق قرار دے دیا

لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت جب تک نئے الیکشن کا اعلان نہیں کرتی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے […]

فیصل واوڈا دوسرا کردار ہے ابھی بہت سارے سانپ نکلیں گے، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کا واوڈا پر سخت حملہ

لاہور (آئی ا ین پی ) اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا دوسرا کردار ہے ابھی بہت سارے سانپ نکلیں گے۔ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کل […]

close