دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بزنس مین عمر فاروق ظہور نے دعوی کیا ہے کہ ان کے پاس فرح گوگی سے ملاقات کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ظہور نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو ریلی نکالنے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کر دیا، پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو ریلی کی اجازت کے لیے خط لکھا گیا ہے جس میں کہا […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔چودھری پرویز الہی نے رائے ونڈ کے لئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے […]
لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے پولیس افسران و اہلکاروں پر لانگ مارچ میں شرکت پر سخت پابندی عائد کردی۔ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب نے مراسلہ سی سی پی او لاہورسمیت صوبہ بھر میں جاری کردیا، جس میں پی ٹی […]
چمن ( آئی این پی )پاکستان اورافغانستان کے سرحدی حکام نے پاکستانی افغان شہریوں کو اتوار سے اپنے اپنے ممالک جانے کی اجازت دینے اور گزشتہ اتوار کو فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مشترکہ تحقیقات کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ لیویز […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سینئر رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بلاول صدر کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں۔شیریں مزاری نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کیا مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کو دی جانے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے، لانگ مارچ کا انہی تاریخ میں اعلان کا مقصد آرمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی مشیرقمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ریڈزون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، لانگ مارچ سے آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر نمٹیں گے،جلسہ کرنا چاہیں تو کوئی […]
منڈی بہاؤالدین (پی این آئی) منڈی بہاؤالدین پی ٹی آئی رہنماء فلک شیر کی گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، فلک شیر زخمی جبکہ گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے ۔منڈی بہاؤالدین میں دکن کے علاقے میں ملزمان […]
اسلام آباد(آئی این پی) عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے لیے غیرحساس میٹریل بھی خرید لیا گیا ہے، بیلٹ پیپرز کے لیے […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے سے متعلق بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے گرفتاری مرکزی ملزم نوید سے تفتیش شروع کر دی اور واقعے کے محرکات جاننے […]