اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی کاشف عباسی نے فیصل واوڈا کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ارشد شریف کے ویزہ ایکسپائر ہونے میں 18دن باقی تھے اور انہیں دبئی اتھارٹی نے ملک سے نکل جانے کا کہا تھا اور […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان میں تعینات کینیا کی ہائی کمشنر نے کہاہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل میں کینین پولیس کے کردار سے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کر سکتی ۔ پاکستان میں کینیا کی ہائی کمشنر نے کہاکہ مرحوم صحافی کے قتل پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے معطل رہنماء سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ دو خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے ہمیں کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں، جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا، اس کا پی ڈی […]
لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرنے والے خرم لغاری کا یوٹرن، لانگ مارچ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح کو تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن خرم لغاری نے اب اپنا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے آغاز پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کا نام لینے پر پیمرا نے ٹی وی چینلز کو لانگ […]
پشاور(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے این اے45 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو طلب کرلیا،آزادانہ اورغیر جانبدار انتخابات آئینی ذمہ داری ہے، عمران خان یکم نومبر کو پیش نہ ہوئے تو معاملہ نااہلی کی طرف جاسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن آف […]
اسلام آباد(پی این آئی)سائفر آڈیو انکوائری میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے کا بلاوا آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو یکم نومبر کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔وائس چیئرمین تحریک انصاف […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ احمد جواد نے وزیراعظم کو بھیجا گیا اپنا استعفیٰ ٹوئٹر پر شیئر کیا ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد کا کہنا ہے کہ جس وقت اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا اس وقت وہ گھرمیں ہی ایک خفیہ جگہ پر چھپے ہوئے تھے ، انہیں ڈھونڈنے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے جہاں لاہور لبرٹی سے لانگ مارچ کا آغاز ہو چکا ہے ۔ لبرٹی چوک میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےشرکت کی ۔ دوسری جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں دھرنے کے معاملے پر انتظامیہ اور پی ٹی آئی میں مذاکرات ناکام ہو گئے، انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی قیادت کو سوالنامے پر مبنی نیا لیٹر جاری کردیا ،اسلام آباد انتظامیہ نے ماضی کی خلاف ورزیوں پر وضاحت […]