دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر نکلا؟

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو اس سال بھی طاقتور پاسپورٹس کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کا نمبر صومالیہ کے ساتھ یعنی آخری نمبر سے پہلے ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی فہرست کے مطابق اماراتی پاسپورٹ پر […]

موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کیلئے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، ٹیسٹ کے دوران موبائل فون “خاموش” رہیں گے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی سفارش پر پی ٹی اے کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]

کون کونسے اہم رہنما پی ٹی آئی جلسے میں نہیں پہنچ سکے؟ فہرست آگئی

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کا لاہور کے نواحی علاقہ کاہنہ میں جلسہ ختم ہونے کے وقت تک پی ٹی آئی کے بہت سے صف اول کے رہنما جلسہ گاہ تک ہی نہیں پہنچے، جب پولیس نے جلسہ کا وقت ختم ہونے پر سٹیج خالی […]

پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ بھی ناکام قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہوگیا عوام نے ان کو مسترد کردیا ہے۔   مہنگائی 9.6 فیصد سنگل ڈیجٹ پر آچکی ہے،مہنگائی میں کمی کی وجہ سے یہ لوگوں کو […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور لاہور میں خالی جلسہ گاہ پہنچ گئے، کارکنوں سے کیا کہا؟

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔   علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ راستے بند ہونےکے باوجود میں جلسہ […]

گنڈاپور جلسے خطاب کیے بغیر چلے گئے، کارکنوں سے کیا کہا؟

لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ راستے بند ہونے کے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا […]

حکمران اتحاد کی ایک اور سیٹ قومی اسمبلی میں بڑھ گئی

قومی اسمبلی میں حکمراں اتحاد کی ایک سیٹ اور بڑھ گئی۔ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی ثمینہ خالد کا مخصوص نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ثمینہ خالد کا پنجاب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن کا جاری کیا […]

علی امین گنڈاپور جلسے میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟

لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور موٹر وے کے راستے لاہور پہنچے مگر وہ جلسے میں شریک نہیں ہوسکے۔۔۔۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ این او سی کے مطابق جلسے کا وقت سہہ پہر 3 بجے سے شام […]

علی امین گنڈاپور کسی صورت معافی نہیں مانگیں گے، اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کے کابینہ ارکان نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور لاہور جلسے میں کوئی معافی نہیں مانگیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کا وزیر اعلیٰ سے معافی مانگنے کی […]

غصے میں بھرے گنڈاپور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیئے

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے۔ پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے آنے والے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف کا بٹ مار […]

لاہور، پی ٹی آئی نے میدان لگا لیا، گنڈاپور کہاں پہنچے؟

لاہور کے قصور روڈ پر واقع نواحی علاقے کاہنہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا میدان سج گیا ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں داخلے کا کوئی راستہ بند نہیں ہے، خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی […]

close