شہباز گل ضروری فائلوں اور ریکارڈ سمیت مبینہ طور پر غائب ہو گئے، ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کے سروسز ہسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے مبینہ طور پر غائب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رجسٹرار میڈیکل یونٹ ٹو ڈاکٹر نعمان کی طرف سے شہباز […]

پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے کی پیشنگوئی، وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری میں پنجاب سے پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوجائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس اعتماد کے ووٹ کیلئے مطلوبہ نمبرز پورے نہیں ہیں،وزیراعلٰی پنجاب چاہے معاملے کو جتنا بھی […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے اسمبلی کا اجلاس بلا لیا

لاہور ( پی این آئی ) پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو بلا لیا گیا ہے، اس حوالے سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری […]

چوہدری نثار کا ایک بار پھر سیاست میں تہلکہ مچانے کا اعلان، کیا کرنیوالے ہیں؟

راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں اپنے حلقے کے لوگوں کی خدمت کرنے کا خواہاں ہوں،5 سالہ سیاسی گوشہ نشینی کے بعد چپ کا روزہ توڑتے ہوئے چودھری نثار نے سیاست میں واپسی کا اشارہ دے […]

اعتماد کا ووٹ لینے کا معاملہ، پی ٹی آئی نے اراکین اسمبلی کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی ان آئی) تحریک انصاف نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو وطن پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی کو واپس وطن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ […]

جنرل باجوہ نے کن 2 سیاستدانوں سے ڈیل کر رکھی تھی؟ عمران خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی۔لاہور میں […]

لندن میں نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام کی تحقیقات ختم

لندن(پی این آئی) برطانوی پولیس نے نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام سے متعلق تحقیقات ختم کر دیں۔ سکیورٹی گارڈ فرید نے موچی کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی کارکن نے شکایت کی تھی، ہاتھا پائی کا واقعہ 2 اپریل کو […]

چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ

بیجنگ (پی این آئی)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈائون کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کے ویریئنٹ آنے کا […]

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے

راولپنڈی (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ  ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون ، مکان نمبر 18، میں […]

سابق وزیر اعظم کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پر شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ نوید احمد […]

کراچی، گھر کی بالکونی میں کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق

کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر میں گھر کی بالکونی پر کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی، واقعہ کے وقت علاقے کے کچھ لوگ ہوائی فائرنگ کر رہے تهے۔ جاں بحق خاتون کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ عرفانہ اپنی […]

close