لاہور، ڈی جی پی آر کے سٹاف کی بنیادی تنخواہ کا 100 فی صد الاؤنس کی منظوری

راولپنڈی(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کی طرف سے ڈی جی پی آر کے افسران اورملازمین کے لئے بنیادی تنخواہ کا 100 فی صد پی آر الاؤنس کی منظوری ایک قابل تعریف اقدام ہے اور ڈی جی پی آر ہیڈ آفس اور تمام […]

اپوزیشن بند گلی میں ہے، پارلیمنٹ مفلوج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پیپلز پارٹی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو سینیٹ کا ریکوزیشن اجلاس اس لیے بلانا پڑا کیوں کہ صدر نے اجلاس کا سمن پاس نہیں کیا، قانون سازی کا کام نہیں روکا جاسکتا۔سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]

اسپیکر نے گورنر کے کہنے پر اجلاس بلانے سے انکار کیا، گورنر نے سزا وزیر اعلی کو دے دی؛ بیرسٹر علی ظفر کی دلیل

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنمابیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے گورنر کے کہنے پر اجلاس بلانے سے انکار کر دیا تھا، اسپیکر نے اجلاس نہیں بلایا تو گورنر نے سزا وزیر اعلی کو دے دی۔ ایک نجی ٹی وی کے […]

اسٹیبلشمنٹ میں اوپر بیٹھا شخص ہی سب کچھ ہوتا ہے، اب بھی باجوہ ڈاکٹرائن چل رہی ہے؛ عمران خان کی تنقید جاری

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، ملک میں اب بھی باجوہ ڈاکٹرائن چل رہی ہے، اسٹیلشمنٹ میں اوپر بیٹھا شخص ہی سب کچھ ہوتا ہے، معیشت کی یہی صورتحال رہی […]

میرا اور گورنر کا جھگڑا چل رہا ہے، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ذمہ داری لے لی

لاہور(آئی این پی)اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر اپنے اختیارات سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں، میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا ہے، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان نے […]

خودکش حملہ، گاڑی میں خاتون کی موجودگی کی افواہ، اسلام آباد پولیس نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد حملے میں پوسٹ مارٹم اور دیگر تحقیقات سے گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، ممکنہ طور پر ڈرائیور یا حملہ آور نے خود کو چادر میں لپیٹا ہوا تھا […]

عدالت نے گورنر کا نوٹیفکیشن کالعدم نہیں کیا، وزیراعلیٰ پنجاب کو گورنر کی ایڈوائس پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو گورنر کی ایڈوائس پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، عدالت نے گورنر کا نوٹیفکیشن کالعدم نہیں صرف معطل کیا ہے، عدالت نے پابند کیا کہ اسمبلی تحلیل کرنے […]

دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثاء کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثاء کو مستقل ملازمت دینے کا معاملہ، وزیراعظم امدادی پیکج کے قوائد میں ترمیم کر دی گئی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا، میمورنڈم کے مطابق ترمیم کے […]

نادرا نے موبائل فون سم کی تصدیق کرنے کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل فون کی سم کی تصدیق کا مزید مؤثر طریقۂ کار متعارف کرا دیا، جس کے تحت اب ایک سے زائد انگلیوں کے نشانات سسٹم میں فیڈ کئے جائیں گے۔ سیلولر موبائل آپریٹرز اور نادرا نے […]

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرنے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے رابطہ رہتا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں۔ عمران خان نے لاہور زمان پارک میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے […]

پولیس اہلکار کس کی طرف لپکا تو دھماکہ ہوا؟ اسلام آباد خود کش دھماکے کی ایف آئی آر درج

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد خود کش دھماکے کی ایف آئی آر درج تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے شامل کی گئی ہے، ایف آئی آر ایگل اسکواڈ کے […]

close