توڑ پھوڑ شروع ہوگئی، چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق عمران خان کو خبردار کر دیا گیا

سیالکوٹ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء، وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے چودھری پرویزالٰہی کا خیال کرے وہ کسی اور طرف نہ چلا جائے،ان کی صفوں میں توڑ پھوڑ شروع ہوگئی ہے، پنجاب حکومت والا سلسلہ […]

نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ودیگر کے خلاف مزید 3 مقدمات درج کرلیے، تینوں ایف آئی آرز دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج ہوئیں،مقدمات میں عمران خان کے سمیت سینکڑوں نامعلوم اور 78 نامزد ملزمان شامل ہیں۔ […]

پی ٹی آئی رہنما کا قاتل اپنا ہی دوست نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

ملتان (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ مقتول کے بچپن کا دوست ہی قاتل نکلا۔ پولیس نے تفتیش کے بعد تحریک انصاف کے رہنما شیخ طاہر حمید کے قتل کا معما حل کرلیا۔ تحقیقات میں انکشاف […]

عمران خان نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کروایا، ن لیگی رہنما پولیس کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے باہر حملے کے الزام میں ن لیگ کے رہنما شاہ نواز رانجھا نے تحریک انصاف کے خلاف سیکرٹریٹ پولیس سے رجوع کر لیا۔شاہ نواز رانجھا کی طرف سے اس حملے کے الزام میں تحریک انصاف کی […]

عمران خان کی نااہلی پر افسوس، خواجہ سعد رفیق کا حیران کن ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی )وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا ہے ، لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی […]

شہباز شریف کو آرمی ہائوس ڈگی میں لے جایا جاتا تھا؟ عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف سے کیا بات کروں؟ اسے توڈِگی میں آرمی ہاؤس لے جایا جاتا تھا، بیک ڈور چینل مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلتا نظر نہیں آرہا،ہم توصرف الیکشن چاہتے ہیں […]

نااہلی کے بعد عمران خان این اے45کرم ایجنسی سے الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ نئی بحث چھڑ گئی

پشاور(پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے بعد عمران خان این اے 45 کا ضمنی الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں سولات کھڑے ہوگئے۔ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ریجنل الیکشن کمشنر کرم ایجنسی نے الیکشن کمیشن کو خط تحریر کیا ہے جس میں […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کےمزید انکشافات

لاہور (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ عمران خان نے بیرون ملک سے ملنے والے تحفےبیچ کر پیسے اپنی جیب میں ڈالے لیے، ایک تحفہ دبئی میں بیچا گھڑی کی قیمت 14 سے 15 کروڑ روپے کی تھی ۔ لاہور میں پریس […]

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما کو عدالت نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی )بینکنگ کرائم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک 10روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بینکنگ کرائم کورٹ نے گزشتہ روز حامد زمان کی ضمانت […]

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کی خبریں، خواجہ آصف نے بڑا دعویٰ کردیا

  سیالکوٹ(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، پی ٹی آئی کے ساتھ قطعی کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،مارچ، اپریل میں الیکشن کیلئے بیک ڈور رابطے پروپیگنڈا ہے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ قانون […]

سینیٹر اعظم سواتی جیل سے رہا لیکن باہر نکلتے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیاگیا، تحریک انصاف کا کوئی رہنما اعظم سواتی کیلئے جیل نہیں پہنچا۔جیل ذرائع کاکہناہے کہ متنازع ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ […]

close