ن لیگ میں مریم نواز کو پارٹی منظم کرنے کا اہم کردار سونپ دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مسلم لیگ( ن) شہباز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ انکا کہنا ہے کہ مریم پارٹی امور چلانے کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔صدر مسلم لیگ( ن) شہباز شریف نے بڑے تنظیمی فیصلوں کا […]

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کتنے روپے کا ایک کلو ہو گیا؟ وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔لاہور میں ایک کلو مرغی کا گوشت 519 روپے اور کراچی میں 600 روپے سے زیادہ کا ہوگیا ہے۔ پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سویابین […]

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات، پر تکلف عشائیے کا اہتمام

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے اتحاد تنظیم المدارس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، وفد میں 5 وفاق المدارس کے سربراہان اور عہدیدار شامل تھے۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی تقی […]

متنازع یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ کیخلاف برطانیہ میں کارروائی شروع

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے سینیئر افسر نے متنازع یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ پر برطانوی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔یو ٹیوبر نے پاک فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف انتخابی دھاندلی […]

ایم کیو ایم نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 9 جنوری کو حلقہ بندیوں، مردم شماری اور ووٹر فہرستوں کے معاملے پر احتجاج کی کال دے دی۔کراچی میں جنرل ورکرز کنونشن سے خطاب میں سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا […]

سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے جاوید چوہدری کے انکشافات کی تردید کر دی

کراچی(پی این آئی) سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری کی جانب سے جنرل (ر)باجوہ سے منسوب باتوں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہاکہ سینئر صحافی کی جانب سے میرے […]

دوبارہ حکومت میں آیا تو کیا کروں گا؟ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف دعویٰ کرتا تھا کہ 6 مہینے میں حالات بہتر کردوں گا، لیکن آج معیشت تباہ ہوگئی اور 15لاکھ لوگ بیروزگار ہوگئے ہیں، الیکشن اور قانون کی بالادستی کے […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے ملزم نوید سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مقدمے انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم نوید بشیر کو مزید6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں دے دیا جس کے بعد ملزم کے جسمانی ریمانڈ کا دورانیہ 53 دن ہو جائے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، نامور نیوز کاسٹر اور خاتون اینکر کا انتقال ہوگیا

کراچی (پی این آئی) انا للہ وانا الیہ راجعون، نامور نیوز کاسٹر اور خاتون اینکر کا انتقال ہوگیا۔۔ معروف نیوز کاسٹر اور پروگرام ہوسٹ مشعل بخاری انتقال کرگئیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے مطابق وہ […]

پی ٹی آئی آئندہ اقتدار میں آئی تو آئی ایم ایف جائیں گے یا نہیں؟ فواد چوہدری نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو آئی ایم ایف کے پاس تو جانا ہی پڑےگا۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 […]

جنرل باجوہ عمران خان کی حکومت کو پانچ سال مکمل کرنے پر تیار تھے؟ نیا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ فروغ نسیم نے جب جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ ہمیں پی ڈی ایم کے ساتھ رہنا چاہیے یا عمران خان کے ساتھ تو انہوں نے جواب دیا کہ میری […]

close