لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ پر پی ٹی آئی کے پارٹی ذرائع کی جانب سے 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع کے مطابق فی الحال 3 […]
کراچی(آئی این پی ) تاجر برادری نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ تاجر رہنماں عتیق میر ، جمیل پراچہ، شرجیل گوپلانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ جمیل پراچہ نے کہا کہ ہم نے دس بجے تک دکانیں اور بارہ […]
لاہور(آئی این پی ) شفیق آباد کے علاقے میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ دو ڈاکو آزادی فلائی اوور پر ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے۔ اس دوران ان کا ڈولفن اور شفیق آباد پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا۔ ڈاکوں نے پولیس […]
لاہور (پی این آئی) ایک طرف وفاق میں شیر و شکر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی صوبہ پنجاب میں قیادت باہم دست و گریباں ہو رہی ہے اور پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضی نے اتحادی جماعت ن لیگ پر چڑھائی کر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کی بلدیاتی سیاست نے بالآخر مجبور کر دیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان میدان میں آ جائے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت سے مطالبات اور بے نتیجہ مزاکرات کرتے کرتے تنگ آ کر ایم کیو ایم نے 9 جنوری کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کا پیغام دے دیا گیا ہے اب شیڈول طے کرنا باقی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ قوم […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ کالجز نے کالج طلبا و طالبات کے امتحانات میں بیٹھنے کیلیے 70 فیصد حاضری کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ کالجز کی جانب سے جاری حکم نامے میں طلبا وطالبات کو پابند کیا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما پیپلز پارٹی اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر کے مقابلے میں رکن قومی اسمبلی زیادہ تنخواہ لیتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر بنانا پارٹی کیلئے اچھا شگون ہے، بینظیر بھٹو کی طرح مریم نواز بھی اپنے والدکی جانشین بنیں گی۔انہوں نے اپنے بیان میں […]
لاہور (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سینیٹر اعظم سواتی سے ٹیلیفونک رابطہ ،رہائی ملنے پر مبارکباد،خیریت دریافت کی۔منگل کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، اعظم سواتی کو رہائی ملنے پر مبارکبادپیش کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرفتار کر لیا گیا، اسلام آباد پولیس نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو خفیہ اداروں کی معاونت سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملہ […]