پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے پھر کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا۔پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس 15 نومبرکو سماعت کے لیے مقرر تھا، الیکشن کمیشن نے پہلے7 نومبرکو بھی کیس کو ڈی […]

عمران خان کی رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے خلاف مظاہرہ، کیا الزام عائد کیا گیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے کینال روڈ کو بلاک کردیا جس کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،کینال […]

آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کہاں ہو رہا ہے؟ عمران خان کا بڑا دعویٰ

جڑانوالہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے مجھ پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی درخواست چیف جسٹس آف پاکستان سنیں گے۔ ملک میں قبل از وقت الیکشن اور آرمی چیف کی […]

ارشد شریف کی پمز سے لیک ہونیوالی تصاویر سے متعلق کیمرہ مین کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) ارشد شریف کی پمز سے تصاویر لیک ہونے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں کیمرہ مین نے بیان ریکارڈ کرادیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق کیمرہ مین نے بیان ریکارڈ کروایا ہے کہ لیک ہونے والی تصاویر […]

دعا بھٹو کی خلع کی درخواست پر حلیم عادل شیخ کو نوٹس جاری

کراچی ( پی این آئی) فیملی کورٹ نے رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کی خلع کی درخواست پر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو نوٹس جاری کر دیے۔دعا بھٹو کی حلیم عادل شیخ سے خلع لینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔علیم عادل شیخ کو عدالت […]

عمران خان نے امریکی سازش کے بیانیے پریوٹرن لے لیا؟ خود ہی فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو کی وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کے فنانشل ٹائمز کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو دھمکیاں دی گئیں، امریکا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں […]

پاکستان کو عالمی سطح پرایک اور بڑی کامیابی مل گئی، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو عالمی سطح پرایک اور بڑی کامیابی مل گئی، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا۔۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے […]

عمران نیازی نے اپنی سیاست کیلئے پاکستان کے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم شہباز شریف برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو پر اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ نیازی نے اپنے سیاسی فائدے کیلئے پاکستان کے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کا ہے، مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ تین سے چار جو سینئر ہیں، ان میں سے کسی کے ساتھ […]

سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل کو ڈپٹی آرمی چیف بنانے کی تیاریاں، کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے حکم دیا ہے کہ موجودہ سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل کو ڈپٹی آرمی چیف بنا دیا جائے۔       اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان کا کہنا تھا […]

ارشد شریف کی جائے شہادت سے ملنے والی تین گولیوں کے خول پر کیا لکھا تھا؟ معاملہ فوج کی طرف چلا گیا

نیروبی (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے ارشد شریف کی جائے شہادت سے ملنی والی تین گولیوں کے خول انڈیپنڈنٹ پولیس کو جمع کرادیے جن پر پولیس کی جانب سے منگل کو بیان جاری کیا جائے گا۔             […]

close