ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی ظاہر کردی

اسلام آباد (پی این آئی)ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم خرم نثار کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے مطابق تفتیشی حکام کے مطابق پولیس نے ملزم خرم نثار کے والدین کا بیان ریکارڈ کرلیا جس میں […]

اہم تعیناتی کی سمری نہ آنا بہت بڑی ناکامی ، یہ آئین کے خلاف ورزی ہےشاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی کی سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی ہے۔یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

فیض حمید کے علاوہ ایک اور جرنیل عمران خان کے چاہنے والے ہیں’ اعزاز سید کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)صحافی اعزاز سید نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے عارف علوی کو کہا ہے کہ عاصم منیر کا نام آئے تو سمری روک دیں۔ فیض حمید کے علاوہ ایک اور جرنیل عمران خان کے چاہنے والے ہیں۔انہوں نے کہا […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر،علی نوار اعوان سمیت دیگر چھ ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔پی ٹی آئی رہنمائوں کے […]

باپ نے تین بیٹوں کے قاتل چوتھے بیٹے کو معاف کردیا

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر 27 ستمبر کو اپنے تین سگے بھائیوں کو قتل کرنے والے چوتھے بیٹے کو والدین نے معاف کردیا،معافی کے بعد کوئٹہ کی سیشن عدالت نے ملزم کو بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق 27 ستمبر کی رات شادی کی […]

فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ تلخیاں فیصلوں پر ہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی، ٹھیک ہوں گے تو تلخیاں دور ہوں گی۔ […]

عمران خان اور ارشد شریف کے قتل کی سازش کا الزام نواز شریف پر لگانے والے تسنیم حیدر کا مکمل یوٹرن

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی قیادت پر عمران خان اور ارشد شریف کے قتل کی سازش کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر نے مکمل ہو ٹرن لیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف اور ناصر بٹ سے ملاقاتوں کا انہوں نے […]

کوئٹہ میں اپنے تین سگے بھائیوں کو قتل کرنیوالے نوجوان کیساتھ کیا ہوا؟ والدین نے کیا کیا؟

کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میں باپ نے اپنے تین بیٹوں کو قتل کرنے والے چوتھے بیٹے کو معاف کردیا، جس پر عدالت نے ملزم کو بری کر دیانجی ٹی وی کے مطابق 27ستمبر کو کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر ایک واقعہ پیش آیا جس […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور شریکِ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے وزیرِ خزانہ […]

ارشد شریف کا سازشی قتل ہوا، قریب سے گولی ماری گئی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کے شواہد ابھی پیش نہیں کیے، یہ تکلیف دہ معاملہ ہے،اس کیس میں گھٹیا قسم کا مذاق نہیں کرنا چاہیے،انہوں نے دعوی کیا کہ ارشد شریف کا […]

سیلاب متاثرین کیلیے عطیات، عمران خان کو کتنے ارب روپے ملے؟ ثانیہ نشتر نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے 4 ارب 30 کروڑ روپے ملنے کا اعتراف کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ثانیہ نشتر نے کہا کہ میراتھون میں عمران خان کو 15 ارب روپے کے عطیات کے […]

close