اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کا ہے، مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ تین سے چار جو سینئر ہیں، ان میں سے کسی کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے حکم دیا ہے کہ موجودہ سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل کو ڈپٹی آرمی چیف بنا دیا جائے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان کا کہنا تھا […]
نیروبی (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے ارشد شریف کی جائے شہادت سے ملنی والی تین گولیوں کے خول انڈیپنڈنٹ پولیس کو جمع کرادیے جن پر پولیس کی جانب سے منگل کو بیان جاری کیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ضیاء لیگ کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ کوشش تھی کہ ولی عہد کے پاکستان آنے سے قبل فضا کو ہموار کیا جائے مگر ان کا دورہ ملتوی ہوگیا اب وہ بعد میں آئیں گے، کوشش تھی کہ […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکای ہیلی کاپٹر استعمال کی معلومات خفیہ رکھنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے، یکم نومبر 2008 سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی پوچھ گچھ نہیں کی جاسکے گی، ہیلی کاپٹر کا کرائے اور ذاتی مقاصد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم کی صوابدید ہے تاہم تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کے کس ملک میں ہوتا کہ مفرور شخص ملک کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کرے؟ اس پر قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشاورت کررہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ آرمی […]
لاہور( پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم نے دعوی کیا ہے کہ دو وفاقی وزیر فیملی سمیت ملک سے چلے گئے۔ رانا عظیم نے کہا کہ 72 گھنٹے میں جو فیصلے ہونا تھا وہ ہو چکے، اب نئی تعیناتی اور اقتدار پر امن طور […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پرسیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔زمان پارک میں مزید بلٹ پروف شیشے پہنچا دیئے گئے۔زمان پارک کی کھڑکیوں پر بھی بلٹ پروف شیشے لگا دیے گئے۔سیکورٹی نے سراغ رساں […]
لاہور( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر حملہ کو ڈرامہ قرار دینے والوں کا پروپیگنڈہ ناکام ہوگیا۔وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔عمران خان کی ٹانگ […]
لاہور(پی این آئی) پھولنگر بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے ،لاہور میں اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں کمشنر لاہور ڈویژن محمد عامر جان سمیت دیگر حکام ، […]