سندھ میں بلدیاتی الیکشن، پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

کراچی (پی این آئی ) بلدیاتی انتخابات، کراچی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف اتحاد کی صورت میں میئر بنانے کی پوزیشن میں آ گئیں، سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں کراچی ڈویژن کی 205 یونین کونسل کے نتائج سامنے آگئے۔ پیپلز […]

چوہدری پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ کرتے ہی پہلا دبنگ اعلان

لاہور (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اب جنرل الیکشن ہوں گے، پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی، عمران خان نے سیاسی لحاظ سے بہترین حکمت عملی تیار کی ہے، گھر والوں کو بھی علم نہیں ہوسکا جس […]

بلدیاتی الیکشن، کراچی کی 246میں سے 235نشستوں کا نتیجہ آگیا، کون پہلے نمبر پر آگیا؟

کراچی (پی این آئی)اتوارکو کراچی کی 246 میں سے 235 یوسیز پر بلدیاتی انتخابات ہوئے۔ 11 یوسیز پر مختلف وجوہات کی بنا پر الیکشن نہیں ہوئے۔کراچی میں 235 یوسیز میں سے 136 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 86 پر کامیاب قرار پائی […]

وزیراعظم شہباز شریف کو ممکنہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کیسے ناکام کیا جائے؟ پی ٹی آئی نے حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کو ممکنہ اعتماد کے ووٹ لینے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی حکمت عملی سامنے آئی ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا تھا پرویز الٰہی […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کو تحلیل کرنے کیلئے کس کس نے عمران خان کے فیصلے کی مخالفت کر دی؟ تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق گزشتہ روز پی ٹی آئی کا اجلاس ہوا تھا جس میں عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تیاری مکمل، لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاکستان آنے کی تیاری مکمل ہے۔ خواجہ آصف کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا ہم نے ناصر محمود کھوسہ سے رابطہ […]

عمران خان نے ایک اور نشست سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی)عمران خان نے ایک اور نشست سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔ راجن پور کی نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال سے خالی ہوئی ہے۔ پی ٹی […]

اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے قریب دھماکا، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیںلگ گئیں

لکی مروت(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،حملہ پولیس گاڑی گزرتے ہی […]

رانا ثنا اللہ کو عہدے سے ہٹانےکا فیصلہ؟ ن لیگی رہنما کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر ن لیگ کا باقاعدہ ردِعمل آ گیا۔سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے اس حوالے سے کہا ہے کہ راناثناء اللہ کو پنجاب کی صدارت سے ہٹانے کا […]

الیکشن کمیشن نے 271 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے 271 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 271 ممبران پارلیمنٹ اور ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت سالانہ گوشوارے جمع نہ کرنے پر معطل کی گئی،سینیٹ کے 21 ارکان،قومی اسمبلی کے […]

ن لیگ کا پی ٹی آئی کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کیلئے نامزد ناصر کھوسہ سے رابطہ، ناصر کھوسہ نے کیا جواب دیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے ناصر کھوسہ سے رابطہ کیا کہ فریقین کی طرف سے متفقہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب بن جائیں تاہم ناصر کھوسہ نے معذرت کر لی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے […]

close