ن لیگ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دو نام گورنر کو بھجوا دیے

لاہور(پی این آئی)ن لیگ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دو نام گورنر کو بھجوا دیے ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ کیلئے دونوں نام پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے بھجوائے ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا […]

عمران خان نے پرویزالٰہی کو بڑے عہدے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں ضم ہونے کی صورت میں عمران خان نے انہیں پارٹی صدر بنانے کی پیشکش کی ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان […]

کیپٹن صفدر بھی سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ پر برس پڑے، سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیئر نائب صدر مسلم لیگ ن اور پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نےکہا ہےکہ قوم مہنگائی میں مر رہی ہے اور سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ دبئی میں مہنگی شاپنگ […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے پہلے چیف الیکشن کمشنر نے کس طاقتور شخصیت سے ملاقات کی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے ملاقات کی اور مختلف آئینی اور قانونی امور پر بات چیت کی۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سپریم کورٹ […]

پی ٹی آئی کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کیلئے نامزد محمد نصیر خان کون نکلے؟ پنڈوراباکس کھل گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کا معاملہ، چوہدری پرویز الہیٰ نے نگران وزیراعلیٰ کے لیے جو تین نام دئیے ان میں سے ناصر کھوسہ پہلے ہی معذرت کر چکے ہیں جبکہ محمد نصیر خان دہری شہریت کے حامل نکلے ہیں۔ محمد نصیر […]

پی ٹی آئی نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والے ارکان کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پارٹی کا ساتھ دینے والے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو ٹکٹ کا گرین سگنل مل گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے تمام ڈویژنز پر پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دئیے۔پارٹی کا ساتھ دینے والے سابق ارکان پنجاب اسمبلی کو ٹکٹ کا گرین سگنل […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی بڑھنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، ہمارے لیڈرز کو مل بیٹھ کر حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں […]

علیم خان بھی نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے کی دوڑ میں شامل، لابنگ کرنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) علیم خان ن لیگ کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے لیے سرگرم ہو گئے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نگران وزارت اعلیٰ کے لیے لابنگ کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ […]

خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل بڑی شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل بڑی شخصیت نے استعفیٰ دے دیا ۔ کے پی کے اسمبلی کی تحلیل سے قبل ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عاطف خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عاطف خان نے اپنا استعفیٰ […]

کے پی اسمبلی آج ہی توڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ارسال کریں گے اور ملکی مفاد میں […]

close