اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کی سیاسی صورتحال اور انتخابات کا چیلنج ،نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ جلد تشکیل […]
اسلام آباد (پی این آئی )فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کرکے لاش نہر میں پھنک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق فیصل آباد کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب میں ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور کررہی ہے جب کہ پنجاب کو سیاسی لحاظ سے 3 زونز میں تقسیم کرنے کی بھی تجویز ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق مسلم […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماعلیم خان ن لیگ کی جانب سے نگراں وزیر اعلی کی نامزدگی کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نگراں وزارت اعلی کے لیے لابنگ کر رہے ہیں، وہ […]
مانیٹرنگ ڈیسک(پی این آئی ) بلوچستان عوامی پارٹی نے الیکشن میں اپنی شناخت برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق حکمران جماعت بی اے پی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کےلیے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام گورنر بلوچستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کا خالی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان ، امیدوار عمران خان ہونگے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف 33 نشستوں پر انتخابات لڑے گی اور اس کے امیدوار عمران خان […]
پشاور(پی آین آئی )گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔محمود خان کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ راجہ ریاض نے کہاکہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا، ہمارا مؤقف […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کر لی۔ ذرائع کاکہناہے کہ( ن )لیگ نے پنجاب کے معاملات دیکھنے کیلئے اپنی حکمت عملی کو تبدیل کردیا، پنجاب اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ سے متعلق پنجاب کے صدر رانا ثنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کیلئے ہمارے لیگل کور کا انتظار کررہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ہم خود اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ہمارے نمبر پورے ہیں۔ […]
لاہور (پی این آئی) صحافی رؤف کلاسرا نے مسلم لیگ( ن) کی جانب سے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کا نام نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تجویز کرنے پر (ن) لیگ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا.سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں رؤف کلاسرا […]