برطانیہ سے فنڈز خرد برد کیس، ملک ریاض کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ سے فنڈز خرد برد کیس میں ملک ریاض حسین کو طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری سمن میں کہا گیا ہے کہ ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن گیارہ بجے نیب راولپنڈی کی تفتیشی […]

سیاستدانوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے کون ہیں؟ اعظم سواتی کا دھواں دار خطاب

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و سینیٹر اعظم سواتی نے کہاہے کہ کون ہیں وہ لوگ جو سیاستدانوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے ہیں۔ہفتہ کو راولپنڈی میںپی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب میں اعظم سواتی […]

سیکیورٹی اداروں نے پی ٹی آئی کے عظیم الشان جلسہ کی مکمل ویڈیومانگ لی ، وجہ کیا نکلی؟

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسہ کی مختلف اداروں کے علاوہ پی ٹی آئی نے جلسہ کی مکمل ویڈیوبنائی ، جلسہ کی مکمل ویڈیوضلعی انتظامیہ کی بنیادی شرط تھی جس میں یہ کہاگیاتھاکہ یہ ویوڈی کسی ایڈیٹنگ کے بغیر انتظامیہ اور پولیس […]

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان، پی ٹی آئی کے پہلے رکن اسمبلی کا استعفیٰ آگیا

جہلم (پی این آئی)عمران خان کے اعلان کے بعد رکن صوبائی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ۔جہلم کے حلقے پی پی 25 سے منتخب ہونے والے ممبرصوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے اپنے چیئرمین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ […]

حقیقی آزادی مارچ ،عمران خان کا خطاب تین گھنٹے کی تاخیر سےکیوں شروع ہوا؟وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے جلسے میںعمران خان کا خطاب تاخیر کا شکار ہوا ۔ پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کا جلسہ سے خطاب شام چار بجے کرنا تھا لیکن عمران خان کا خطاب تین گھنٹے کی […]

عمران خان نے ایک بار پھر امریکی سائفرسے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں چھوڑنے اور استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ ہم اس سسٹم کا حصہ نہیں بننا چاہتے جہاں یہ […]

عمران خان کے جلسے میں پانچ دس لاکھ لوگ آجاتے تو کیا ہوتا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہزیمت سے بچنے کیلئے اسمبلیوں سے باہر آنے کا اعلان کیا، یہ دونوں اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے، عدم اعتماد جمع کرادیں تو اسمبلی نہیں توڑ سکتے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا […]

عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے کا اعلان ، وفاقی دارالحکومت میں کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد نہ جانے کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت میں مختلف سڑکوں پر رکھے گئے کنٹینرز کو ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے […]

ہم چار جنرل قربان ہوئے ہیں، جنرل باجوہ نے عاصمہ شیرازی کو یہ بات کیوں کہی؟ خاتون صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)معروف اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک سوال کے جواب میں جنرل باجوہ نے کہا کہ ہم چار جنرل عمران خان پر قربان ہو گئے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں عاصمہ شیرازی نے بتا یا […]

تمام اسمبلیوں سے استعفے آ جائیں تو عام انتخابات ہی ہوں گے، ماہر قانون کی رائے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)ماہر قانون شاہ خاور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام اسمبلیوں سے استعفے آ جاتے ہیں تو عام انتخابات ہی ہوں گے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں ماہر قانون شاہ خاور نے کہا کہ عمران خان نے […]

عمران خان کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ وزیر خارجہ بلاول زرداری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا مطالبہ آزادی نہیں بلکہ دوبارہ سلیکٹڈ ہونے کا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے […]

close