تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں لوگوں کی کتنی تعداد نے شرکت کی؟ حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں 15 سے 16 ہزار لوگ شامل ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ یہ لوگ پورے ملک سے آئے ہیں، اگردھرنا دیں گے تو 5 سے […]

متنازع ٹوئٹس کیس، عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں دوبارہ گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ایف آئی اے حکام کی جانب سے اعظم سواتی کو ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی […]

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سیاسی تجزیہ نگاروں نے عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے کو بہترین سیاسی ماسٹر اسٹروک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انتشار کے بجائے انتخاب کا راستہ اپنایا جو قابل تعریف ہے ،عمران خان […]

عمران خان کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آگیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حکم ہوا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی […]

ایم این اے محسن داوڑ کو بیرون ملک جانے سے کیوں روک دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو تاجکستان جانے سے روک دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر روکا گیا ہے۔ قبائلی اضلاع سے […]

اعظم سواتی کے خلاف ایک اور مقدمہ، کن دفعات کے تحت درج کیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے چک شہزاد کے فارم ہاؤس سے آج فوج کے خلاف بیان پر گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف تضحیک اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔پی ٹی […]

عمران خان نے اپنے چاہنے والوں کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا، ویڈیو دیکھیں

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ہونے والے راولپنڈی میں گزشتہ روز کے آزادی مارچ کے بعد ٹویٹر پر اپنے چاہنے والوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر عمران خان نے لکھا ہے کہ راولپنڈی آزادی […]

پیپلزپارٹی رہنما نے عمران خان کے راولپنڈی جلسے سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)ٹنڈو جام میں 2 دن بعد عمران خان سے بڑا جلسہ کر کے دکھاؤں گا، ’عمران نیازی کا شو ناکام رہا کیونکہ دعوے کے مطابق لوگوں نے شرکت نہیں کی، سینئر پی پی رہنما شرجین میمن کا ٹویٹ۔تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ […]

توشہ خانہ کے تحائف کہاں رکھے جاتے ہیں؟ ویڈیو جاری کردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی۔موجودہ حکومت کے دور میں توشہ خانہ کے تحائف کہاں رکھے جاتے ہیں اور وزیر اعظم کی اس حوالے سے کیا ہدایات ہیں تفصیلی ویڈیو […]

ن لیگی رہنما نے عمران خان کا زخمی ہونا ڈرامہ قرار دیدیا ، بے نقاب کرنے کا اعلان

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے اعظم سواتی کے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے عمران خان کا زخمی ہونے کا ڈرامہ بے نقاب کیا جائے۔ […]

پی ٹی آئی رہنما جو راولپنڈی جلسے کیلئے کارکنوں سے بھری بس خود چلا کر لائے

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شوکت بسرا نے حقیقی آزادی مارچ میں جانے کا انوکھا انداز اپنایا۔شوکت بسرا حقیقی آزادی مارچ کے لیے جانے والے کارکنان سے بھری بس خود چلا کر روانہ ہوئے ۔ بس میں پارٹی کے دیگر قائدین بھی […]

close