اعظم سواتی کی گرفتاری سے متعلق ایف آئی اےنے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے ) نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر چیئرمین سینیٹ صادق سجنرانی کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چیئرمین سینیٹ کو اعظم سواتی سے متعلق […]

وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، نمبر گیم بھی سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی) لیگی ایم پی ایزاور اتحادیوں کی اکثریت نے وزیراعلی پنجاب کیخلاف عدم اعتماد لانے کا مشورہ دے دیا جبکہ بعض ارکان نے گورنرکی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی رائے دی،ذرائع کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی صورت […]

ہم عمران خان کے حکم کے منتظر ہیں، پی ٹی آئی رہنماکالمحے بھر میں اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

پشاور (آئی این پی ) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا ہم اسمبلی سے نکلنے کو تیار ہیں صرف عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کے […]

عمران خان کے اعلان کے بعد کتنے ارکان اسمبلی اپنی نشستیں چھوڑنے کے لیے تیار ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کی اسمبلی کے سپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما مشتاق غنی نے کہا ہے کہ ان کے تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ہیں،اپنے ایک بیان میں صوبائی اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی نے کہا کہ پارٹی کے چیئرمین عمران خان […]

اعظم سواتی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ کیا کیا الزامات ہیں؟ ایف آئی اے نے بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر کا دو […]

پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانا کیوں ضروری تھا؟ مولانا فضل الرحمن نے وجہ بتا دی

کوہستان(آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام(ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، کہہ رہا تھا اسلام آبادآئوں گا،پھر آئے کیوں نہیں، 10لاکھ لوگوں کادعوی کرکے صرف10ہزارلوگوں کوجمع کیا۔ […]

حلیم عادل شیخ کا عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے پر ردِ عمل آگیا

کراچی(آئی این پی ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیوں کے اس گڑے سڑے نظام سے نکلنے کا فیصلہ خوش آئند ہے ہم خیرمقدم کرتے ہیں،ایسے […]

استعفوں کے اعلانات پر عمران خان کا یوٹرن؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان پر بھی یو ٹرن لیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں […]

وفاقی حکومت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ صوبوں کی حکومتیں نہ گئیں تو گورنر راج لگانے جا رہے ہیں۔شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اسمبلیوں سے باہر آ رہے […]

جیل کی صفائی کا کام شروع، حکومت کا عمران خان کو جیل بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان جلد جیل میں ہوں گے،عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان دھوکا ہے، وہ واقعی سنجیدہ ہیں تو صدر عارف علوی سے استعفوں کا آغاز کریں ۔ کراچی […]

ن لیگ نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی ) ن لیگ پنجاب میں حکومت بنانے کیلیے سرگرم، اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ۔ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مشاورت اور رابطوں کا فیصلہ کرلیا، ن لیگ 5 آزاد اور ایک راہ حق پارٹی رکن کی […]

close