رات گئے دھماکہ، کتنی شہادتیں ہوگئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) رات گئے دھماکہ، کتنی شہادتیں ہوگئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر۔۔ میرانشاہ میں خودکش دھماکے میں نائیک عابد سمیت2 شہریوں کے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا […]

اسمبلیاں توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو کب بھیجی جائیگی؟ عمران خان کا حتمی فیصلہ آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق آزاد جماعت ہے وہ (ن) لیگ سے مذاکرات کرسکتی ہے، پرویزالٰہی نے لکھ کر مجھے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس دے دی ہے، جمعہ کو اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس […]

وفاقی حکومت جنرل الیکشن کروانے پر تیار ہوگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کا اعلان کرے تو ہم بھی تیار ہیں، امید ہے کہ ہمیں الیکشن میں کامیابی ملے گی، پرویزالہٰی نےصاف صاف بتادیا کہ جنرل (ر) باجوہ پر بات […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

لاہور(پی این آئی)اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے پر عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی۔۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں اسمبلیاں توڑنے سے متعلق فیصلے پر خوشاب، جھنگ اور سرگودھا کے ارکان اسمبلی نے اپنی رائے دیدی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

جارحانہ رویہ عمران خان کو مہنگا پڑا، حکومت کا عمران خان کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ (ن) لیگ کسی بھی صورت غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی ،گورنر کے ذریعے وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے گا۔پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے […]

سیاسی میدان میں ایک اور تہلکہ، جہانگیر ترین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خصوصی پیغام پہنچا دیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے ملاقات کی اور جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم سے مشیر سیاحت وکھیل عون چودھری نے اہم ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر بات چیت ہوئی،عون چودھری […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کا انتقال ہوگیا

سیالکوٹ (پی این آئی )سابق وفاقی وزیر، رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کی والدہ انتقال کر گئیں۔اہلِ خانہ کے مطابق فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی نمازِجنازہ آج سہہ پہر ساڑھے 3 بجے ادا کی گئی۔       فردوس عاشق اعوان کی […]

ہم مستعفی نہیں ہونا چاہتے، پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کر لیا؟ پی ٹی آئی میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی ، ملاقات میں شبلی فراز نے اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے سے متعلق پیغام دیا۔ سینیٹر شبلی فراز کو جواب دیتے […]

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیا کرنے جارہے ہیں؟ چوہدری شجاعت حسین نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف اور سابق صدر آصف زرداری سے ملاقاتوں میں ہونیوالی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہاکہ اتوار کو شہبازشریف اور آصف زرداری سے اچھی ملاقات رہی، آج کسی […]

21جنوری کو نواز شریف کی واپسی؟ ن لیگی قیادت نے پھر یوٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی اطلاعات کو قیاس آرائی قرار دے دیا ہے،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 جنوری کو وطن واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔     […]

پی ٹی آئی اور ق لیگ میں کتنی سیٹوں کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان ہے؟ تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے رابطوں اور سر گرمیوں کے پیش […]

close