کراچی میں 550 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ڈاکو پکڑے گئے، ہوشربا انکشافات

کراچی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز اور پولیس نے کورنگی نورانی بستی اور قذافی ٹاؤن سے 4 خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان نے 550 سے زائد وارداتوں کا اعتراف […]

حکمت عملی تبدیل، پی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ پی ٹی آئی کے زمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے […]

سلیمان شہباز اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرنڈر کر دیا، عدالت نے کیا حکم جاری کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرنڈر کر دیا ہے اور پہلے سے جاری کیے گئے حکم کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کی 14 روز کی حفاظتی ضمانت مںظور کر […]

جو پارٹی پنجاب میں حکومت بنائے گی وہی اکتوبر 2023 میں کامیاب ہو گی، رانا ثنااللہ نے زمینی حقائق کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل غیر آئینی عمل ہوگا، جو اسمبلی ٹوٹے گی اس کا ہی الیکشن ہوگا، جیسا عمران خان چاہتے ہیں ویسا الیکشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا […]

ملکی معاملات سے کسی کو نیوٹرل نہیں ہونا چاہیے، سابق ن لیگی وزیر اعظم نے عمران خان کے مؤقف سے اتفاق کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج بھی جامع مذاکرات کی ضرورت ہے جس میں عدلیہ اور عسکری قیادت کو بھی موجود ہونا چاہیے،ملک کے معاملات سے متعلق کسی کو بھی نیوٹرل نہیں ہونا چاہیے ، حکومت […]

شیخ رشید نے اسمبلیاں ٹوٹنے کی نئی تاریخ دے دی، سارے سیاستدانوں کو گیٹ نمبر 4 کی پیداوار قرار دے دیا

کراچی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا الیکشن ہوگا،ڈیڑھ سال بعد الیکشن ہوتا تو شاید ہماری حالت ن لیگ سے خراب ہوتی، سارے سیاستدان گیٹ […]

ہم پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے، پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کی زرتاج گل کو یقین دہانی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ 13 جماعتوں کا اتحاد عمران خان کے لئے ریت کی دیوار ثابت ہوا، ہم پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے، غلط فہمیاں پیدا کرنے والوں کو ناکامی ہوگی۔وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز […]

ارشد شریف کی والدہ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مرحوم سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق مرحوم سینئر جرنلسٹ ارشد شریف کی والدہ کی طبیعت خراب ہوگئی ، جس پر انہیں راولپنڈی عسکری ہسپتال میں ایڈمٹ کرلیا گیا،جہاں ان کا علاج […]

مریم اورنگزیب نے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر2023میں ہوں گے اور امید ہے عوام الیکشن میں سچ پرمبنی فیصلہ کریں گے۔پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ چارسال […]

موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز کب ہو گا؟ شیڈول جاری

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں 26 دسمبر سے 2 ہفتوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گا،ہائیکورٹ اور علاقائی بینچز میں 26 دسمبر سے 8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی ۔ موسم سرما کی تعطیلات کے دوران صرف ضروری […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ خزانہ نے وزیراعلی کے لیے رینٹ پر جہاز لینے کی سمری پہ اعتراض لگا دیا۔ محکمہ خزانہ نے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے لیے کرائے پر جہاز لینے کے لیے محکمہ قانون سے رائے مانگ لی ہے۔       […]

close