اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر اب پاکستان میں ان پر 62 اور63 کا اطلاق ہو کر رہے گا، عمران خان نے 2004 میں ایم این اے ہوتے ہوئےالیکشن کمیشن کودی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ساتھ اپنی گھر والی کی بھی تلاشی دیں، بشریٰ بی بی کو دو عرب ممالک سے 6 ارب کے گفٹ ملے، یہ تحائف 3 […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ 17 یا 23 ہوسکتی ہے، گورنرآرٹیکل 112کے تحت اسمبلیاں توڑنے سے نہیں روک سکتا، اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد 70فیصد ملک الیکشن میں چلا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے۔شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے اگلے ہفتے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔شاہ محمود قریشی نے خط میں کہا کہ پی ٹی آئی ارکان […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے دو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان سے متعلق ملک میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی حوالے سےصدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان لانگ مارچ کے دوران 3 نومبر کووزیر آباد میں قاتلانہ حملے کے بعد صحتیاب ہوکر دوبارہ اپنے پیروں پرکھڑے ہونے اور چلنے کے قابل ہوگئےہیں۔ اس حملے میںاُنہیں ٹانگ پر چار گولیاں لگی تھیں۔عمران خان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے ہی ڈی ایم حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے والے ارکان کو تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ یک ٹویٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر یہ کہہ کر استعفوں کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور کچھ دیگر کی رائے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بم حملوں سے پریشان تاجروں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تاجروں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ کے شہر سکھر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کے زرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعظم […]