پی ٹی آئی کی اسمبلیوں کی واپسی کے فیصلے پر راجہ ریاض کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ راجہ ریاض نے کہاکہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا، ہمارا مؤقف […]

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاملہ، ن لیگ نے حکمت عملی تبدیل کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کر لی۔ ذرائع کاکہناہے کہ( ن )لیگ نے پنجاب کے معاملات دیکھنے کیلئے اپنی حکمت عملی کو تبدیل کردیا، پنجاب اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ سے متعلق پنجاب کے صدر رانا ثنا […]

نواز شریف واپسی کیلئے کس کا انتظار کر رہے ہیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کیلئے ہمارے لیگل کور کا انتظار کررہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ہم خود اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ہمارے نمبر پورے ہیں۔ […]

نگران وز یراعلیٰ کیلئے احد چیمہ کی تجویز دینے پر رئوف کلاسرا نے ن لیگ کو کھری کھری سنا دیں

لاہور (پی این آئی) صحافی رؤف کلاسرا نے مسلم لیگ( ن) کی جانب سے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کا نام نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تجویز کرنے پر (ن) لیگ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا.سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں رؤف کلاسرا […]

ن لیگی رہنما نے مریم نواز کی پاکستان واپسی کو لازم قرار دیدیا

دبئی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) دبئی کے سینئر نائب صدر میاں غلام محی الدین نے کہاہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ( ن )کا ووٹ ٹوٹ رہا ہے، ووٹرز کو اکٹھا رکھنے کی ضرورت ہے، اگر موجودہ سنگین صورت حل کا جائزہ نہ […]

کسی کو بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، آرمی چیف نے ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف نے بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت دے دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، چوہدری پرویزالٰہی اور حمزہ شہباز ایک نام پر متفق نہ ہوسکے، معاملہ کس کو سونپ دیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازکے ایک نام پر متفق نہ ہونے پر معاملہ آگے بڑھانے کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیا۔ گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ […]

پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا معاملہ، چوہدری پرویزالٰہی نے بھی یوٹرن لے لیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ شریف مامے تو لاہور کے بنتے ہیں لیکن لاہورکیلئے انہوں نے کوئی کام نہیںکیا،شریفوں نے لاہور پر پیسے نہیں لگائے،بس کھانے پینے کا پروگرام ہوتارہاہے۔ شریفوں نے باز تو آنا نہیں، یہ اسی […]

رانا ثنا اللہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت بحال ہونے کا 2000 فیصد یقین ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف فروری یا مارچ میں واپس آسکتے ہیں، انہیں جیل میں […]

سندھ بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی نے 65نشستیں مزید ملنے کا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی زیدی نے کہا ہے کہ ہم نتائج چیلنج کریں گے تو 65 نشستیں مل جائیں گی، سب کو پتا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کیا ہوا؟ انہوں نے اپنے بیان میں […]

مولانا طارق جمیل کے بینک اکائونٹس سیل ہونے کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بینک اکاؤنٹس سیل ہونے کی تردید کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل سے متعلق 49 ارب چھپانے کے الزام میں ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد ہونے کی افواہیں […]

close