الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں کل بلدیاتی الیکشن کروانے سے انکار، مزید کتنا وقت مانگ لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلا آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے سے انکار کردیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا جس پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب […]

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کا حکم، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اتنے کم وقت میں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی نہیں دے سکتے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران الیکشن کمیشن نے […]

پنجاب کی سیاسی صورتحال ، ن لیگ نے تمام اراکین اسمبلی کو ہدایات جاری کر دیں

لاہو ر( پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کی سیاسی صورتحال، وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحاریک عدم اعتماد کے معاملے پر پنجاب کے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کو 2 جنوری کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر […]

ڈی آئی خان، دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ

اسلام آباد(پی این آئی )ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ بروقت جوابی کارروائی سے دہشت گرد پسپا ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ڈی آئی خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن کی چوکی ٹکواڑہ پر دہشت گردوں نے […]

حنا پرویز بٹ نے عمران خان کی پسندیدہ خوبی بتا دی

لاہو ر( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں منفرد مقام رکھنے والی خاتون سیاست دان حنا پرویز بٹ نے مخالف پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی ایک مخصوص ادا کی تعریف کی ہے جو وہ خود میں بھی دیکھنا چاہتی ہیں۔حنا پرویز بٹ […]

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی شاہین شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کے نکاح میں شرکت کیلئے شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق اقصیٰ آفریدی کا نکاح آج نصیر نامی شخص سے ہوگا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کے مطابق نکاح کے […]

13 جماعتوں کا گلدستہ مرجھا گیا، پورا ملک تھریٹ الرٹ میں آگیا‘ شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر تشویشناک حد تک 6ارب ڈالر سے کم ہوگئے ہیں، سارا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

کراچی، اے این پی رہنما ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن پیرآباد میں فائرنگ کے واقعہ میں عوامی نیشنل پارٹی کا مقامی رہنما جاں بحق ہو گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ فیصل بشیر میمن کے مطابق شیر خان کو اورنگی ٹاؤن نمبر 4 قبرستان کے قریب موٹر سائیکل سواروں […]

ملک بھر میں ہائی الرٹ، اہم تنصیبات پر سکیورٹی بڑھانے کے اقدامات

اسلا آباد(آئی این پی)دہشتگردی کی حالیہ لہر کی وجہ سے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر کے اہم تنصیبات کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی کے مطابق اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے […]

متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں

اسلام آباد(آئی این پی)متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کردی گئی۔جمعرات کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نصیرالدین نیاعظم سواتی کیجوڈیشل […]

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم 31 دسمبر کوختم، یکم جنوری سے جرمانہ وصول کیا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم 31 دسمبر کوختم ہو گی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی قیام کرنے والے غیرملکیوں سے جر مانہ وصول کیا جائے گا۔ اس حوالے […]

close