سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی کفایت شعاری کمیٹی نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد کمی اور وفاقی وزراء ، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تعداد کم کر کے 30کرنے کی تجویز کے حوالے سے آج اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے گی ۔ […]

فواد چوہدری کے بعد کس کی گرفتاری متوقع ہے؟ حامد میر نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہےکہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور اسد عمر کی گرفتاری کے امکانات بھی موجود ہیں۔ حامد میر نے کہا کہ فواد چودھری کے خلاف سیکرٹری الیکشن کمیشن نے تھانہ […]

5.4شدت کے زلزلے نے ہلچل مچا دی

کھٹمنڈو(پی این آئی) نیپال میں5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز پڑوسی ملک نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے300 کلومیٹر جبکہ […]

فواد چوہدری کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ منظور کر […]

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں کرلیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں کرلیں۔۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تجویز منظور کرلی جس کے بعد 54 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر […]

عمران خان کی متوقع گرفتاری، زمان پارک میں کیا ہورہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی۔ تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]

فواد چوہدری کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میدان میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر وکیل سپریم کورٹ اور تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چودھری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار کے اعلامیہ […]

عمران خان کی گرفتاری کا امکان، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جائے،مصدقہ اطلاعات ہیں کہ گرفتاری کیلئے ان کی میٹنگز ہورہی ہیں، اطلاعات ہیں کہ گرفتاری کیلئے میرا اور […]

فواد چوہدری نے پھر الیکشن کمیشن کو منشی کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چودھری کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ دوران سماعت فواد […]

close