اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچنے کی بات کر رہے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے کثیر الاولاد شخص جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے۔نئی ولادت کے بعد جان محمد کے ہاں بچوں کی مجموعی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے ان میں سے 55 بچے حیات ہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری کی جانب سے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمران خان کے درمیان ہوئی گفتگو کے حوالے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے شافع حسین کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی نے خود کہا کہ ن لیگ سے بات کریں اور جب چوہدری شجاعت نے سب کو راضی کر لیا تو یہ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری نوکریاں لاکھوں میں بکنے لگیں، سابق وزیراعلیٰ اپنی ہی پارٹی پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں نوکریاں 15سے 40لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعلی […]
پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او لکی مروت ضیاء الدین احمد کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے […]
لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں یہ جرآت نہیں تھی کہ کوئی رعایت حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرے۔ سیاسی منظر نامے میں زیر […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں ایک وکیل نے ملک کے معاشی حالات کے پیش نظر اعلی عدلیہ کے ججوں کی پنشن اور مراعات میں کٹوتی کرنے کی استدعا کردی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ججز کی پنشن و مراعات میں کٹوتی کی درخواست ایڈووکیٹ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی، سندھ میں اگلی حکومت ہماری ہوگی، ملکی حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں، جن کے ہاتھ میں باگ ڈور […]
کراچی(آئی این پی) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کرنے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ہفتے کی شب فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ مایوس کن صورتحال کے باوجود پر امید ہوں 2023 کا الیکشن جیتیں گے۔گزشتہ رات اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ سال 2022 میں بہترین کارکردگی والی حکومت کو […]